Qadiani Se Liya Hua Chanda Masjid Madrasa Ya Janazah Gah Par Lagana
قادیانیوں
سے لیا ہوا چندہ مسجد، مدرسہ یا جنازہ گاہ پر لگانا
مجیب: مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2029
تاریخ اجراء: 10ربیع الاول1445 ھ/27ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں قادیانیوں
سے دینی کاموں کے لیے چندہ کرنے یا امداد لینے اور
اسے مسجد ، مدرسہ ، جنازہ گاہ وغیرہ میں لگانے کی ہرگز بھی
اجازت نہیں ہے ،قادیانیوں سے کسی قسم کاتعلق رکھنا،
جائزنہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
مسجد کو نفلی صدقہ دے سکتے ہیں؟
دکاندار کا راہِ خدا کے لئے الگ کی ہوئی رقم استعمال کرنا کیسا؟
قبرستان میں لگے ہوئےدرخت کس کی ملکیت ہوتےہیں؟نیز ان کو بیچنےکاحکم
محفلِ میلاد کا چندہ بچ جائے تو کیا کریں؟
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
تعمیر مسجد کے لئے کیا گیا چندہ استعمال نہ ہوا تو حکم
مسجد کے قرآن پاک مدرسے میں استعمال کرنا
مدرسے کا چندہ کاروبار میں لگانا جائز ہے؟
میرے مرنے کے اگلے دن یہ مکان مسجد کا ہے، کیا یہ وقف ہے؟
عوامی قبرستان میں جگہ پہلے سے مخصوص کر لینا کیسا ہے؟
مدرسے کے چندے سے عملے کو قرض دینا کیسا؟
بڑی بیٹری وقف کرنے کے لیے چھوٹی بیٹری واپس لینا
وقف کی ہوئی جگہ واپس لے کر دوسری جگہ دینا
مسجد کے چندے سے مسجد کمیٹی کیلئے ایصالِ ثواب کرنا
ایک مسجد کا منبر دوسری مسجد میں دینا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(702)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(368)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(763)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)