سرچ کریں

Displaying 2671 to 2673 out of 2673 results

2671

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

2671
2672

نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم

جواب: شرعی اعتبار سے جائز نہیں، کیونکہ شریعت میں مالی جرمانہ جائز نہیں۔ نماز کی پابندی قائم رکھنے کے لیے آپ سب یوں کرسکتے ہیں کہ ایک گروپ بنا لیا جائے اور ...

2672
2673

چہرے پر کلر ( Face Painting ) کرنا کیسا ؟

سوال: آج کل مختلف مواقع پر چہرے پر مختلف قسم کے پینٹ کلر کیے جاتے ہیں ،عموماً ملکی یا پارٹی پرچم کا پینٹ کیا جاتا ہے ، جو کبھی پورے چہرے پر بنایا جاتا ہے ، کبھی صرف گال پر مختصر سا جھنڈا پینٹ کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟

2673