
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
جواب: والی رطوبت حیض شمار ہوتی ہے۔ حیض کی حالت میں نماز معاف ہے۔ لہٰذا سوال میں پوچھی گئی صورت میں حکم یہ ہے کہ طواف کا اعادہ (یعنی دوبارہ کرنا) لازم ہو گا ...
ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟
جواب: والی حدیث پر بھی عمل ہوجائے گااور اسکی فضیلت بھی مل جائے گی۔ صحیح بخاری شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: أوصاني خليلي ص...
سر کا مسح کرنا بھول گئے تو دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا صرف مسح کرنا کافی ہے؟
جواب: والی کوئی چیز نہیں پائی گئی تھی تو سر کا مسح کر لینے سے وضو ہو جائے گا ۔ پورا وضو کرنا ضروری نہیں کہ وضو میں ترتیب شرط نہیں ،ترتیب سنت ہے۔ ...
قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟
جواب: والی فضیلت حاصل نہیں ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
جواب: والی اپنے عدت والے گھر میں مسجدِ بیت ( وہ جگہ جس کو گھر میں نماز کے لیے مختص کیا گیا ہو )میں اعتکاف کر سکتی ہے کہ عدت میں اسی گھرمیں رہناضروری ہوتا...
غیرِ عربی میں خطبہ پڑھا تو جمعہ کی نماز ہو جائے گی؟
جواب: والی سنت) ہے اور اس کا ترک مکروہ ہے، اس لئے خطبہ عربی زبان میں ہی دیا جائے۔ البتہ انگریزی میں خطبہ دیا جائے تو بھی جمعہ ہوجائے گا کہ عربی کے علاوہ کس...
درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا
جواب: والی بات ہے، لہٰذا یہ ترک کرنے سے بہتر ہے ۔ (رد المحتار، جلد 2، صفحہ 274، مطبوعہ: کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے " دُرود شریف میں حضور سید عالم صلی اللہ ت...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہم دونوں حج پر گیارہ ذو الحجہ کی رمی نہیں کر سکے، کیونکہ شدید گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر لو ہوگیا تھا، چل نہیں سکتے تھے، شدید چکر آرہے تھے ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا تھا ۔ نیم بیہوشی کی حالت تھی اور گرم روڈ پر لیٹے ہوئے تھے،کھڑے نہیں ہوسکتے تھے ،لہذا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ہم نے وکیل کرکے 11ذو الحجہ والی رمی ،12 ذو الحجہ کو کروائی اور 12 ذوالحجہ کو بھی طبیعت اسی طرح کی تھی،تو 12ذو الحجہ کی رمی کیلئے بھی وکیل کیا ،اور اسی وجہ سے 12ذو الحجہ کو ہم نے طواف الزیارہ بھی ویل چئیر پر کیا تھا۔اب کیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟
عبدان کا معنی اورعبدان نام رکھنا کیسا؟
سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے، ہم نے گھر والوں کے مشورے سے جو نام رکھا ہے وہ" عبدان"ہے، اس کا گوگل پر معنی دیکھا تووہاں یہ ملاکہ یہ عبد سے نکلا ہے، معنی ہے:" عبادت گزار"شاید اس نام کے بارے میں گھر میں کچھ اختلاف ہوگیا ہے ، جب ہم نے کسی مفتی صاحب یا ناموں والی کتاب کی طرف رجوع کیاتو اس نام کی طرف کوئی رجحان نہیں پایا ، آپ بتائیں کہ کیا عبدان نام رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے ؟
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب: والی فرض نماز بغیر جماعت کے پڑھنے کی صورت میں قصر کر کے پڑھنا، اسی طرح قربانی واجب نہ ہونا ،وغیرہ وغیرہ جاری ہوں گے ۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی ا...