
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طہارت اورنماز کے معاملے میں شرعی معذور کون ہوتا ہے اور اس کے کیا احکام ہیں؟
جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے
جواب: لے، پھر بعد میں پانی سے طہارت حاصل کر کے غیر مکروہ وقت میں اس نماز کا اعادہ کرے۔ نوٹ: غسل سےمرادصابن شیمپووغیرہ کے ساتھ نہانانہیں بلکہ یہ کہ صرف فر...
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفیان ِشرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نمازہوجائےگی یانہیں؟
جواب: لے ہمبستری بھی کرسکتا ہے ،اور اگرایسی عورت کا نکاح زنا کرنے والے کے علاوہ کسی دوسرے مرد سے ہوا تو اب بھی اگرچہ نکاح ہوجائے گا ،مگرجب تک بچہ پیدا نہ ہو...
نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
جواب: لے اُلٹی طرف تین بار تُھتکار کرلاحول شریف یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم پڑھ لے پھر تحریمہ کہے یعنی نَماز شروع کرے،دو...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ہرن کا شکار کرتے ہوئےبسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر گولی ماری جائے لیکن پھر ڈھونڈنے سے پہلے ہی ہرن مرجائے تو کیا وہ ہرن حلال ہوجائے گا ؟
جواب: كان الحك مرة واحدة يكره. كذا في الخلاصة‘‘ ترجمہ:جب ایک رکن میں تین مرتبہ خارش کرے تواس کی نماز فاسدہوجائے گی ،یہ تب ہے جبکہ ہرمرتبہ میں اپناہاتھ اٹھائ...
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لے کسٹمرسےخرید و فروخت کا عقد(ایگریمنٹ) نہیں کرتے بلکہ کسٹمر صرف آرڈر دیتا ہےاور آپ آرڈروصول کرنے کےبعدخود چیزخریدکراس پرقبضہ کرکے،کسٹمرکوپہنچاتے ہیں...
غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!
جواب: كانها أخرى ولا شيء على الفقير “یعنی فقہائے کرام رحمہم اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ جب قربانی کے لیے خریدی گئی بکری مر گئی ہو، تو خوشحال ،غنی پر دوسری ب...
سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا
جواب: لے توتنہافرض پڑھ لے ۔اوراگرجماعت میں شامل ہونے کے لیے فجرکی سنتیں توڑدیں توتوبہ کرے اوراب ان کی قضابھی کرے لیکن فرضوں کے بعدنہیں بلکہ طلوع آفتاب کے بع...