طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: حکمہ: خوردن طوطی بمذھب امام ابو حنیفۃ کوفی حلال است“یعنی طوطا ایک اچھی صورت و اچھے رنگ والا پرندہ ہے، اس کو طوطی کہا جاتا ہے ان میں زیادہ کا رنگ سبز ...
سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت سنت نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائے، اور سجدے میں جاکر یاد آئے، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟کیا ایسی صورت میں واپس لوٹنے کا حکم ہوگا یا نہیں؟
جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟
جواب: حکم جنبی شخص کا بھی ہے۔ یونہی بے وضو شخص اعضائے وضو سے کوئی عضو ایسے صفحے سے مس نہیں کر سکتا کیونکہ وہ صفحہ مصحف کے حکم میں ہے ۔ چنانچہ جوہرۃ...
آنکھ میں ڈراپ ڈالنا ہو تو روزہ رکھنے کا حکم
سوال: میری آنکھیں پچھلے دس پندرہ سال سے خراب ہیں، مجھے ایک بیماری ہے جس میں پورا جسم خشک ہوتا ہے، جس کی وجہ سے میری آنکھیں بھی خشک ہیں، آنکھوں کو تر رکھنے کیلئے مجھے ہر آدھے، ایک گھنٹے بعد آنکھوں میں ڈراپس، جیل وغیرہ ڈالنا پڑتا ہے، اب روزے کے دوران اگر میں آنکھوں میں ڈراپس وغیرہ نہ ڈالوں تو میری آنکھیں خراب ہوجائیں گی، ایسی صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
نبی پاک ﷺ کو مالک و مختار کہنا
جواب: حکم کا پھیرنے والا کوئی نہیں، تمام جہان اُن کا محکوم ہے اور وہ اپنے رب کے سوا کسی کے محکوم نہیں، تمام آدمیوں کے مالک ہیں، جو اُنھیں اپنا مالک نہ جانے...