
کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: تجارت بھی جانا ناجائز و مکروہِ تحریمی ہے،اور ہرمکروہِ تحریمی صغیرہ، اور ہرصغیرہ اصرار سے کبیرہ۔ علماء تصریح فرماتے ہیں کہ مَعابدِ کفّار(یعنی کفّار کی ...
جواب: اموال زکوۃپر سال پورا ہوجائے توفی الفورمکمل زکوۃ کی ادئیگی فرض ہے،کل یا بعض زکوۃکی ادئیگی میں تاخیر کرنا، جائزنہیں ۔ہاں اگر سال مکمل نہیں ہوااور...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: پر قعدہ فرض ہے،اگرقعدہ کیے بغیر بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوگئے، تو سجدہ سے پہلے پہلے واپس لوٹنا لازم ہے،ورنہ نفل باطل ہوجائیں گے۔ بدائع الص...
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: اموال سے اس کی مدد کی جائے اور اسے اپنے لئے باعث شرف سمجھا جائے کہ یہ عین سعادتمندی کی بات ہے۔ سادات کرام اور بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ جی...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
سوال: فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters) موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے ، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں ؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: پر لگی ہو تو وضو اور غسل مکمل نہیں ہوگا ، لہٰذا وضو و غسل درست کرنے کے لئے ایسی نیل پالش کو اتار کر وضو و غسل کرنا ضروری ہوگا ۔ تفصیل کچھ یوں ہے ...
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
جواب: تجارت ہو، یعنی اسے بیچنے کی نیت سے خریدا جائے، جبکہ اپنے لئے کفن تیار کر کے رکھنے میں ظاہر ہے بیچنے کا مقصد نہیں ہوتا، تو اس پر زکوۃ بھی فرض نہیں ہو ...
ایک تولہ سونا اور صرف ایک روپیہ ہو، تو زکوۃ کا حکم
جواب: اموالِ زکوٰۃ یعنی چاندی، کرنسی،پرائز بانڈ ، مالِ تجارت میں سے کوئی مال بھی موجود نہیں ہے، بلکہ صرف ایک روپیہ حاجتِ اصلیہ سے زائد ہو تو اب ساڑھے سات تو...
باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: تجارت ہوں گی اور اس صورت میں ان پر زکوٰۃ لازم ہوگی لیکن اگر یہ بھینسیں دودھ کے لئے رکھی ہوئی ہیں کہ ان کا دودھ بیچنا مقصود ہے تو پھر یہ مالِ تجارت نہی...