سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 604 results

261

مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟

سوال: ایک شخص نےرمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کی منت مانی ، لیکن کسی عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کیا، یہاں تک کہ منت پوری کیے بغیر اس شخص کا انتقال ہو گیا اور بوقتِ انتقال اس کی ادائیگی وغیرہ کی کوئی وصیت بھی نہیں کی، تو کیا اس کے بالغ ورثاء اپنی ذاتی رقم سےاس شخص کی طرف سے نماز، روزہ کی طرح اس منتِ اعتکاف کا فدیہ بھی ادا کرسکتے ہیں؟

261
262

جس کا ختنہ نہیں ہوا، اس کی نماز اور روزوں کا حکم

سوال: اگرکوئی بالغ ہوگیا لیکن اس کا ختنہ نہیں ہوا توکیا اس کی نماز و روزہ ہوجائیں گے ؟

262
263

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

سوال: اگر ماں باپ نابالغ بچی کو خودعمامہ پہنائیں تو کیا حکم ہے ؟

263
264

میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا

جواب: بالغ ورثاء کی اجازت سے اور اگر کسی وارث یا غیر وارث نے اپنے پلے سے دی ہے تو اس کی اجازت سے وہ چادر قبر بنانے والے کودینا جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہی...

264
265

قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم

جواب: بالغ ہوں،تو ان کی اجازت کے ساتھ تہائی سےزیادہ مال میں بھی وصیت کو نافذ کیا جا سکتا ہے،اوراگرعاقل بالغ ورثاء میں سےبعض اس کی اجازت دیں بعض انکار کر دی...

265
266

نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟

266
267

نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نابالغ بچہ جوچند ماہ یا چند سال کا ہو، اس کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟

267
268

نابالغ بچے کا بے وضو قرآنِ پاک چھونا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومامساجدمیں صبح وشام محلے کے چھوٹے نابالغ بچے قرآن پڑھنے آتےہیں اوروضو کاطریقہ سمجھانے کے باوجودصحیح ومکمل وضو نہیں کرپاتے اوریونہی قرآن یاسپارےپکڑ لیتے ہیں،توکیاان کابے وضوقرآن یاسپارے پکڑنا،جائزہے یانہیں؟نیزبچوں کوبےوضو قرآن دینے پرقاری صاحب گنہگارہوں گے یانہیں؟

268
269

کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے مدرسے میں بعض اوقات کچھ بچے اپنے ساتھ کھانا نہیں لاتے تو معلمات بچوں کو کہتی ہیں کہ جو بچے اپنے ساتھ کھانالائے ہیں وہ اُن بچوں کو بھی اپنے ساتھ بٹھا لیں جو کھانا نہیں لائے،حالانکہ وہ بچے نابالغ ہوتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے کہ نابالغ بچے ایک دوسرے کا کھانا کھائیں؟

269
270

نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے ہونے والی اولاد کا حکم

سوال: اگر کسی کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی اور انکی اولاد ہو جائے تو کیا وہ ناجائز ہوگی؟

270