سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 7451 results

261

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

261
262

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

جواب: عام طور پر وقف قربانیوں میں ہوتا ہے کہ پورا جانور، یا مکمل حصہ فقراء میں تقسیم کردیا جاتا ہے، تو یہ بھی شرعاً جائز ہے اور اس سے قربانی پر کوئی اثر بھی...

262
263

جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ؟

جواب: عامہ کتب میں دم مسفوح اور ان کتابوں میں دم لحم وکبد وطحال کو شمار کیا، تو اس سے واضح کہ کلام اعضاء سے اخلاط تک متجاوز ہوا، اور بیشک اخلاط سے (14) مرہ ...

263
264

کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے

جواب: وغیرہ جمیع حوادث (تمام اشیاء جو پہلے نہیں تھی پھر پیدا ہوئی) سے پاک ہے وہ تو ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا لہٰذا جو اس کے لئے مکان ثابت کرے تو یہ بالیقین...

264
265

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: عامرۃ، ترکیا) منت کے ذریعہ سے واجب ہونے والی قربانی کے علاوہ قربانی کے گوشت کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:” و یاکل من لحم الاضحیۃ ویؤکل غ...

265
266

بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟

جواب: عام وغيرها من الميتة المدبوغة والذكية “یعنی درندے،چوپائے اور دیگرجانورجنہیں ذبح کیا گیا ہو یا ان کی کھال کو دباغت دی ہو ،ان کی کھال سے بنی ہوئی پوست...

266
267

کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟

جواب: عاملہ غیر مسلم کمپنی سے کیا جا رہا ہے ، لیکن چونکہ اس میں مسلمان کو نفع ملنا غالب نہیں ، بلکہ جتنا امکان نفع ملنے کا ہے ، اتنا ہی امکان مال جانے اور ن...

267
268

کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا

جواب: عام کپڑوں کی طرح ہے ، لہذا اسے ضائع کرنا ہرگز درست نہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے”ہندوستان میں عام رواج ہے کہ کفنِ مسنون کے علاوہ اوپر سے ایک چادر اُڑھا...

268
269

سیکنڈ ہینڈ چیزیں خرید کر بیچنا اور ہر عیب سے بری ہونا

سوال: میرا ایک دوست سیکنڈ ہینڈ چیزیں خریدتا اور سیل کرتا ہے۔جب وہ یہ چیزیں آگے بیچتا ہے ،تو گاہک سے یہ کہہ دیتا ہے کہ چیز دیکھ کر ابھی تسلی کر لو ، بعد میں اس کے اندر کوئی خرابی یا عیب نکلا، تو میری ذمہ داری نہیں ہوگی ، کیا اس کایہ طریقہ اختیار کرکے چیزیں بیچنا درست ہے؟

269
270

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟

270