
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: دم وفی الأقل من یوم)وکذا من لیلۃ(صدقۃ والربع منھما کالکل)‘‘ترجمہ:اگر محرم نے اپنا پورا سر، یا چہرہ سلے ہوئے کپڑے یا اس کے علاوہ سے ایک دن یا ایک رات ...
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
جواب: دمنہ لیتحقق معنی الذکاۃ علی ماقدمناہ(وان)اصاب بحدہ(جرحہ اکل) لتحقق معنی الذکاۃقیدنا بالجرح بالحد لانہ لوجرحہ بعرضہ فمات لم یؤکل لقتلہ بثقلہ‘‘ ترجمہ: ’...
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: دینا ،ناجائز وحرام ہے ۔ ایسے بھائیوں پر لازم ہے کہ دیگر ورثاء ،بہنوں وغیرہ کو ان کا مکمل حصہ دیں اور توبہ بھی کریں ۔ میراث کے متعلق اللہ تعالی ارشاد ...
گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟
جواب: بکری یا بڑے جانور جیسے اونٹ اور گائے کا ساتواں حصہ واجب ہے اور اگر ان میں سے کسی ایک کا ساتویں حصے سے کم ہو ،تو کسی ایک کی طرف سے بھی جائز نہیں ہو گی ...
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
جواب: بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہے جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جائیں۔یہ بکری یا اس کی قیمت کسی شرعی فقیر (مستحقِ زکوۃ)کودینا ضروری ہے۔ وَالل...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
جواب: دمی کا اپنے دین سے اس قدر محبت کرنا کہ جہنم میں ڈالا جانا اس کے نزدیک کفر کرنے سے زیادہ محبوب و پسندیدہ ہو۔ 17۔طلبِ علم: یعنی دلائل کی روشنی میں الل...
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟
گزشتہ سال نقد رقم نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کرسکے تو حکم
جواب: بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہےجس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جائیں۔یہ بکری یا اس کی قیمت کسی شرعی فقیر (مستحقِ زکوٰۃ)کودینا ضروری ہے۔ وَاللہُ...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: دم ما يقطعها كشرط دراهم مسماة من الربح لأحدهما) لأنه قد لا يربح غير المسمى“ترجمہ: شرکت عقد کی شرط یہ ہےکہ کوئی ایسی چیز نہ پائی جائے جو شرکت کو ختم کر...