سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 2663 results

261

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

261
262

شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: طلاق وانقضائے عدت کے بعد نکاح جائز ہے۔“(فتاوٰی رضویہ، ج11، ص467، رضافاؤنڈیشن، لاہور) مفتی جلال الدین علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”بڑا بھائی مر گیا ...

262
263

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

جواب: طلاق دی گئی تو گھرچلی جائے اور اسی اعتکاف کو پورا کرلے۔(بہار شریعت،ج 1،حصہ 5،ص 1025،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...

263
264

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

جواب: طلاق درست نہیں ہوگا۔ علما فرماتے ہیں ”مجرد ایھام المعنی المحال کاف فی المنع“ترجمہ: یعنی ممانعت کےلئے صرف ممنوع معنی کا وہم دینا ہی کافی ہے۔“ (فتاوی شا...

264
265

شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہوں گی ؟ حدیث کی شرح

جواب: طلاق والی ہو،اس میں یہ دونوں صفات اس کی پچھلی زندگی سے پہچانی جائیں گی۔ سوال میں مذکورہ حدیث کی شرح میں لمعات التنقیح ،جلد6،صفحہ15،مطبوعہ دمشق،اور...

265
266

نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا

جواب: طلاق دینا۔ اس کا حکم یہ ہے کہ ولی اِجازت دے تو بھی نہیں کرسکتا بلکہ خود بھی بالغ ہونے کے بعد اپنی نابالغی کے ان تَصَرُّفات کو نافِذ کرنا چاہے نہیں کرس...

266
267

بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟

جواب: شرعی طریقہ کار کے مطابق ذبح کیا جائے،ذبح شرعی سے اس کی چربی ،گوشت اورکھال وغیرہ پاک ہو جاتےہیں، پھر اگر جانور حلال ہے، تو اس کاگوشت وغیرہ کھانا بھی ج...

267
268

کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟

جواب: طلاق دی یا ہبہ کیا یا صدقہ کیا یا بہت زیادہ سستا فروخت کیا یا اتنی زیادہ قیمت پر خریدا جس میں لوگ دھوکہ نہیں کھاتے تو یہ تمام عقود باطل ہوں گے ، ولی ...

268
269

مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟

سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔

269
270

بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم

سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نےطلاق دے دی،جس سے اس کی ایک بیٹی تھی، عدت گزرنے کے بعدعورت نے کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا اور اس سے دو بیٹے بھی ہوئے،اس کے بعد اس عورت کا انتقال ہوگیا ۔سوال یہ ہے کہ اس عورت کے دوسرے شوہر کا اس کی بیٹی جو کہ پہلے خاوند سے تھی اس سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟

270