
پالتو جانور میں قربانی کی نیت کرنے کے بعد اسے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں نے بکری کے دو بچے خریدے تھے ،خریدتے وقت صرف پالنے کی نیت تھی قربانی کی نیت نہ تھی، البتہ کچھ دنوں بعدمیں نے یہ نیت کرلی تھی کہ میں ان دونوں بکری کے بچوں کی قربانی کروں گا،لیکن معاملہ یہ ہوا کہ ایک بیمار ہوکر مرگیا اور ایک ابھی بیمار ہے ،میں یہ چاہتا ہوں کہ اسے راہِ خدا میں صدقہ کردوں اور قربانی کے ایام میں دوسرے جانور خرید کر قربانی کروں ،کیا میں اس جانور کو صدقہ کرسکتاہوں یا اسی جانور کی قربانی کرنا مجھ پر لازم ہے ؟میں نے ان جانوروں کی ہی قربانی کرنے کی منت نہیں مانی تھی، صرف نیت کی تھی ۔اللہ تعالیٰ کےفضل و کرم سے میں غنی ہوں۔
جواب: منت نہیں مانی اور سببِ وجوب و شرطِ وجوب نہ پائے جانے کی وجہ سے قربانی کا جانور بھی نہیں خریدا، وہ فقیر اگر قربانی کرے تو نفل کہلائے گی۔ (فتاوی ہندیہ، ...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: معنی ہیں اس قول حنفیہ کے کہ ”یطیب الاجر وان کان السبب حراماکما فی الاشباہ وغیرھا فاحفظ فانہ علم عزیز فی نصف سطر“ترجمہ:اجرت طیب ہوگی اگرچہ سبب حرام ہے،...
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: معنی یہ ہیں کہ وزن میں اس کے برابر یا کم یا زِیادہ ہو اور درہم کا وزن شریعت میں اس جگہ ساڑھے چار ماشے زکوٰۃ میں تین ماشہ رتی ہے اور اگر پتلی ہو ،جیسے...
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: معنی کھوکھلا کرناہے، یہاں درخت کی جڑ مراد ہے، جسے کھرچ کر پینے کا برتن بناتے تھے اور پھر اس میں شراب پیتے تھے اور المزفت: وہ چیز جو زفت سے طلائی گئی ہ...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
جواب: معنی کے اعتبارسے بالکل ظاہر اورعیاں ہے کہ امیرالمومنین علی المرتضی ٰ کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم سیدنہیں اوراس میں کوئی تنقیص شان نہیں کیوں کہ حضرا...
جواب: معنی المرض“ترجمہ:کسی پر بھنگ یادوائی پینے سے بے ہوشی طاری ہوئی ،تو امام محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب بے ہوشی طویل ہو،تو اس سے قضا ساقط ہوجائے گی ،کیون...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: معنی مذکور کا قصد کرے ،ورنہ اس نے اگر کسی قصد فضول وبے معنے سے کیا، تو اس پر الزام عبث ضرور لازم۔۔۔ یہ نہایت کلام ہے تحقیق معنی عبث میں، اب تنقیح حکم ...