
کیا عورت عدت کے دوران حج کرنے جا سکتی ہے؟
سوال: ایک عورت حج پر جانے لگی، تو اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا لیکن وہ عدت پر بیٹھنے کی بجائے حج پر چلی گئی، تو عدت پوری ہوئی یا نہیں؟
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
سوال: گیارہ سال کا نابالغ بچہ اپنی مرضی سے نفلی صدقہ کرسکتا ہے؟ مسجد مدرسے میں پیسے دینا چاہے تو دے سکتا ہے؟ یا اُسے نفلی صدقہ کرنے کے لیے والدین کی اجازت کی ضرورت ہوگی؟
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
سوال: شوہر دور ہے، کسی مسئلہ کی وجہ سے اس سے بات نہیں ہورہی، کیا اس سے پوچھے بغیر نفلی روزہ رکھنا بیوی کیلئے جائز ہے ؟
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟
رمضان کے قضا روزے کے دوران حیض آجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نفلی روزہ یا نفلی نماز شروع کی اور اس دوران حیض آگیا تو نفلی نمازیانفلی روزہ دونوں کی قضا کرے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے: ”أما الفرض ففي الصوم ت...
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
سوال: (1) حج کی دعوت اور عقیقہ ساتھ کرنا، جائز ہے؟ (2)حج کی دعوت پہ حاجی صاحبان کا تحفہ لینا جائز ہے؟
عورت کا حج و عُمرہ کے لئے اِحرام (خصوصی اسکارف) لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کو حج یا عمرہ کرنے کے لئے احرام (خصوصی اِسکارف) لینا ضروری ہے یا وہ اپنے عَبایا میں بھی عمرہ کرسکتی ہے؟
جدہ میں رہنے والا شخص حج قران یا تمتع کرسکتا ہے ؟
سوال: کیا جدہ میں رہنے والا شخص حج قران یا تمتع کرسکتا ہے ؟
جواب: حج وعمرہ وہ خود ہی ادا کرے گا۔ رَمی(یعنی کنکر مارنا) وغیرہ کچھ چیزیں چھوڑ دینے کی صورت میں اس پر کفارہ نہیں۔ اگر ایسا سمجھدار بچہ حج کو فاسِد بھی کرد...