
حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ
جواب: وقت تک زمین میں ٹھکانہ اور (زندگی گزارنے کا) سامان ہے۔ (القرآن، سورۃ البقرہ، آیت 35- 36) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی...
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
جواب: نمازِ فجر ادا کرے، کیونکہ اگر غسل فرض ہو، تو اس میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز ہی قضا ہو جائے، یہ ناجائز و حرام ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: وقت) کرلی ہو ۔ (3)شرعی مسافرنہ ہو ۔ (4) اکراہ شرعی نہ ہو ۔ (5) بغیرخطاءکے جان بوجھ کرروزہ توڑاہو ۔ (6) روزہ ٹوٹنے کاسبب کسی قابلِ جماع انسان سےاگ...
جواب: وقت احتیاط کی جائے اور اسے کھایا نہ جائے ۔ وہ عبارات جن میں”نخاع الصلب“ کی مطلق کراہت مذکور ہے: تفصیل کچھ یوں ہے کہ کئی کتبِ فقہ میں نخاع الصلب(ح...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون نے دوسری خاتون سے بطورِ قرض پانچ ہزار روپے طلب کئے ، تو اس خاتون نے اس کو پانچ ہزار روپے دے دئیے، دیتے وقت یہ نیت تھی کہ واپس نہیں لوں گی پھر اگلے دن رقم دینے والی خاتون کو خیال آیا کہ لینے تو مُجھے ویسے بھی نہیں ہیں،کیوں نہ اس میں زکوٰۃ کی نیت کر لی جائے ، تو پھر اس خاتون نے ان پیسوں میں ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت کرلی، کیا ایسی صورت میں اس خاتون کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ نیز کسی کو کوئی چیز دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت نہ ہو اور چیز اس بندے کے پاس موجود ہو، تو کیا اس چیز پر زکوٰۃ کی نیت کرسکتے ہیں ؟
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: وقت اِباحت یا ملکیت کی کوئی صراحت نہ کی جائے ، تو ایسی صورت میں اس کا دار و مدار عُرف پر ہو گا اور اُصول یہ ہے کہ جب کسی چیز پر عُرف قائم ہو جائے اورع...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: حیض میں عورت سے جماع حرام ہے۔ کیوں ؟پلیدی کی وجہ سے۔اور اس میں بھی پلیدی ہے لہذا یہ بھی حرام ہے ۔" کسی نے پوچھا :"جس عورت سے کسی کے باپ نے زنا کیا...
جواب: وقت السعى ام لا ‘‘ترجمہ:حدث اکبر سے پاکی کے ساتھ طواف کا ادا ہونا سعی کے جواز کے لیے شرط ہے، چاہے وقت سعی پاک ہو یا نہ ہو ۔( ارشاد الساری الی مناسک م...