
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔
والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟
جواب: کیسے بنے“ ۔ والدین کی لڑائی میں اولاد کیا کرے ، اس کے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”اگر والدین میں ب...
سعیرہ نام کا مطلب اور سعیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سعیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس نام کو عربی میں کیسے لکھیں پڑھیں گے ؟
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی سفر کی مسافت کتنی ہے؟ نیز سفرکے دوران سنتیں پڑھنےکا کیاحکم ہے؟ اور مغرب کے فرضوں میں قصر کیسے ہو گی؟ سفر کے دوران وتر کی نماز چھوڑ سکتے ہیں یانہیں؟
ولایت حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت
سوال: ولایت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
سوال: جو شخص بولنے کی قدرت نہ رکھتا ہو، یعنی گونگا ہو، اُس کا نکاح کیسے ہو گا؟
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟
والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟
جواب: کیسے ناراض کرسکتا ہے؟ سنن ِابی داؤدمیں حضرت سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: :...
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کیسے ہوگیا؟ جواب :اگرچہ اس کا پہننا دیگر مقاصد کے لیے ہوتا ہے، مگر اس شے کا انگوٹھی کے طور پربننا خود اس کے زیور ہونے کی دلیل ہے۔ جیسے پہلے انگوٹ...