اللہ پر بھروسہ ہی نہیں رہا کہنا کفر ہے؟
جواب: کیساتھ دوبارہ نکاح کرے ، اور اگر زید ایسا نہ کرے تو تمام مسلمانوں پر لازم ہے کہ اس کا بائیکاٹ کریں ، یہاں تک کہ یہ اس کفر سے توبہ کرلے ۔ ...
حرام گوشت والے ریسٹورنٹ کو جگہ کرایہ پر دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زمین کسی ایسے شخص کو رینٹ پر دے جو وہاں ریسٹورینٹ کھولے جس میں حرام گوشت بھی ملتا ہو تو ایسے شخص کو رینٹ پر دینا کیسا ہے؟
مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
سوال: زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل وعیال کا خرچ کیا ۔اب زید اپنی بیماری کے باعث سخت کام نہیں کرسکتا ،معمولی کام ملتا نہیں ۔زید کو قرض خواہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ،زید کا ذریعہ معاش کچھ نہیں ہے ۔اس صورت حال میں زیدکا مالی فوائد حاصل کرنے کے لیےاُوپر اُوپر سے قادیانی ہونا کیسا ہے ؟