
اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟
جواب: پاک کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دینا ہے۔ دفن کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ یا تو ان کے لئے لحد (یعنی بغلی قبر) بنائی جائے یا صندوق نما قبر کھودیں تو...
سیف الرحمن، آصف الرحمن اور شفیق الرحمن نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیےلڑکے کا نام انبیائے کر...
آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑکنا کیسا؟
جواب: پاک ہے :عَنْ عَائِشَةَ:”اَنَّهَا كَانَتْ تَحْمِلُ مَاءَ زَمْزَمَ فِي الْقَوَارِيرِوَتَذْكُرُ اَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَع...
جواب: پاک میں بھی اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ البتہ بچے کا نام رکھنے میں بہتر یہ ہوتا ہے کہ اولاً اس کانام صرف "محمد" رکھا جائے، ک...
صالح نام کا مطلب اور محمد صالح نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پاک میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ سنن ابی داؤدمیں ہے” عن أبي وهب الجشمي، وكانت له صحبة ق...
کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟
جواب: پاک کے علم میں ہر انسان کی موت کا ایک وقت مقرر ہے ، نہ تو اس وقت سے پہلے کسی کو موت آتی ہے اور نہ ہی اس وقت کے بعد تک کوئی زندہ رہتا ہے لہٰذا اگر کوئی...
کیا سابقہ انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کے مبارک جسموں پر مہر نبوت ہوتی تھی؟
جواب: پاک میں واضح ارشاد موجود ہے کہ پہلے انبیائے کِرام علیہم السلام پر مہرِ نبوت ہوتی تھی ۔ البتہ ! پہلے انبیائے کِرام علیہم الصلوۃ و السلام کی مہر نبوت ا...
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
مغرب کے بعد بچوں کا باہر نکلنا کیسا؟
جواب: پاک میں فرمایا گیا ہے کہ یہ شیاطین کے منتشر ہونے کا وقت ہے اگر اس وقت بچے باہر جائیں گے تو ان کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ، اور یہ حکم وجوب کے لئے نہ...