
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
جواب: اسلام ا مام غزالی رحمہ اللہ نے احیاء العلوم میں کیا ایمان افروز عبارت لکھی ہے، فرماتے ہیں:” واحضر فی قلبک النبي صلي الله عليه وآله وسلم وشخصه الکري...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: اسلامی) چیر پھاڑ کرنے والے درندوں کا جوٹھا ناپاک اور مذکورہ پرندوں کا جوٹھا پاک ہے ،اس میں فرق بیان کرتے ہوئے جوہرہ نیرہ،البحر الرائق اور ردالمحتا...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم
سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔
زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
سوال: زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں ہے صفائی کرنے کے باوجود حرکت کرنے کی صورت میں دوبارہ نکلتی ہے ،اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟
جواب: وضو کے لیے فلاں وقت میں پانی بھردیا تھا، کوئی کہےگا :کہ میں نے آپ کو استنجے کے لیے ڈھیلا دیا تھا ،علما ان تک کی شفاعت کریں گے۔‘‘(بھار شریعت،ج1،ص139تا1...
سوال: وضو میں کلی کرنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: اسلام للبزدوی“ میں یوں لکھا گیا: ليس من ضرورة بطلان الوصف بطلان الأصل لأن قوام الأصل ليس بالوصف۔ترجمہ:وصف کے باطل ہونے سے اصل کا بطلان لازم نہیں آتا...
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: اسلامی، بیروت ) پانچویں دلیل: سنن دارمی میں ہے:” قحط أهل المدينة قحطا شديدا فشكوا إلى عائشة فقالت: انظروا قبر النبی صلى اللہ عليه وسلم فاجعلوا من...