
روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ
سوال: روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پےحاضری اوردعا کا طریقہ ارشادفرمادیں۔
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم
جواب: ذبح) لینتفع بھا فان جزہ تصدق بہ ولا یرکبھا ولا یحمل علیھا شیئا “یعنی ذبح سے پہلے جانور کی اون کاٹ لینا تاکہ اس سے نفع اٹھا ئے یہ مکروہ ہے ، پس اگر کس...
سوال: ذبح کی ہوئی مرغی کی کھال کھانا کیسا؟
جواب: ذبح شرعی کے بعد نکلا یا مرنے کے بعد نکلا جبکہ اُسے شرعی طور پر ذبح کرنے کی حاجت نہ ہو جیسے مچھلی، تو وہ انڈا بالاجماع حلال ہے، مگر یہ کہ وہ خراب ہو گی...
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
جواب: ذبح کیاجاسکتاہے، کیونکہ یہ زکوۃ کے مشابہ ہے ،اس اعتبارسے کہ ایام نحرسے پہلے مال کے ہلاک ہونے سے ساقط ہوجاتاہے ،جیسے زکوۃ ساقط ہو جاتی ہے نصاب کے ہلاک ...
جواب: ذبح کرنے سے،ان کا عقیقہ ہوجائے گا۔ اوراگرجانورخریدنے کے بعدان سے اجازت لیں گے تواب والدین کاقبضہ کاملہ ہوناضروری ہے ،جب ان کا(یاان کے وکیل کا)شرع...
حلال جانور کی کھال کھانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ذبح کیا گیا ہو، اس کی کھال کھانا جائز ہے۔...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: ذبح کیا جائے ، معمولی عیب ہو ، تو اس کی قربانی کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہوتی ہے ۔ خلاصہ یہ کہ ایسی بکری جس کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خ...