سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 353 results

271

رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟

سوال: اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟

271
272

نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟

272
273

تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟

جواب: سہو کر لینے سے نماز درست ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو نہ کیا یا قصداً آہستہ قراءت کی تو نماز مکروہ تحریمی اور واجب الاعادہ ہو گی۔ وَاللہُ اَعْ...

273
274

قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا

سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

274
275

ظہرکی نمازمیں بھولے سے ایک آیت بلندآوازسے پڑھنا

سوال: نمازِ ظہر کی پہلی رکعت میں امام صاحب نے سورت فاتحہ کی پہلی آیت بلند آواز سے پڑھ لی، پھر یاد آیا ، تو وہیں سے آگے آہستہ آواز سے پڑھنے لگے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گیا؟

275
276

وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے

سوال: وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے تو کیا آخر میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟

276
277

فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا

سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

277
278

سجدے میں کتنی انگلیاں لگانا واجب ہے اوربھولے سےرہ جائے توکیاحکم؟

سوال: سجدےمیں اگرایک پاؤں کی دوانگلیاں اوردوسرےپاؤں کی چارانگلیوں کاپیٹ زمین پرلگاتوکیاواجب اداہوجائے گایانہیں؟ (ب)اگرسہوًاکسی کےپیروں کی صرف دو انگلیوں کا پیٹ زمین پرلگاتوکیاسجدہ سہو سے نماز مکمل ہو جائےگی؟یانماز ازسرِنواداکرناہوگی؟

278
279

وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم

سوال: اگر نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر رکوع میں مکمل طور پر پہنچ جائے اور رکوع میں یاد آنے پر رکوع سے واپس لوٹ کر سورہ کوثر پڑھ کر دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا اور پھر سجدہ سہو بھی کیا تو کیا نماز وتر ہو گئی؟

279
280

نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا

سوال: نماز میں کسی سورت کی قرات کرنے کے دوران اگر بھول کر اسی سورت کی ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیتیں پڑھ کر سورت مکمل کر کے رکوع میں چلے گئے، تو کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

280