
حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی
جواب: طواف و سعی سے فارغ ہو گئے ، اب صرف حلق یا تقصیر ہی کرنا ہے ، تویہ دونوں ایک دوسرے کا حلق یا تقصیر کر سکتے ہیں ۔ لباب و شرح لباب میں ہے”(واذا حلق) ...
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
جواب: طواف کیلئے پاک ہونے کا انتظار کرے گی،جب پاک ہوکر غسل کرلے تو اب طواف کرسکتی ہے۔اور اگر کوئی عورت ماہواری کی وجہ سےبغیر احرام کے میقات سے گزرجائے تو اُ...
عورت کو مقام تنعیم میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
جواب: طواف کرنا، جائز نہیں، اس صورت میں وہ احرام کی پابندیوں میں رہتے ہوئے پاکی کا انتظار کریں، جب پیریڈزختم ہو جائیں، توطہارت حاصل کرکے عمرہ کر لیں۔(یع...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟
میت کی طرف سے نفلی حج کرنے کی نیت کا طریقہ
سوال: میں نے فرض حج کرلیا ہے، اب میں اپنی مرحوم والدہ کی طرف سے نفلی حج کرنا چاہتی ہوں، تو اس صورت میں مجھے احرام باندھتے وقت کیا نیت کرنی ہوگی؟ نیز طواف ،قربانی وغیرہ میں کیا نیت کی جائے گی؟
ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟
سوال: ذوالحجہ کی 10 تاریخ سے 15 تک عورت کے مخصوص ایام ہوں، تو اس کے لئےطوافِ زیارت کا کیا حکم ہے؟
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟