سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 2179 results

271

اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )

271
272

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: غیرہ۔“(مرآۃ المناجیح ، ج05،ص48،نعیمی کتب خانہ، گجرات) تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(فیحرم منہ) ای: بسببہ (ما یحرم من النسب)“یعنی رضاعت کے...

272
273

بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟

جواب: غیر انتہائی سادہ انداز میں مختصر بات کرنے کی اجازت ہے، البتہ بات کرنے کے لئے دونوں کا تنہائی اختیار کرنا، جائز نہیں ۔ نامحرموں سے گفتگو کرنے سے ...

273
274

جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے،تو قربانی کا حکم؟

سوال: ایک جانور قربانی کے لیے خریدا گیا ،عمر بھی پوری ہے،لیکن کسی چیز کے ساتھ منہ ٹکرانے کی وجہ سے اُس کا ایک دانت ٹوٹ گیاہے (جانور چارہ کھا سکتا ہے)،تو اُس کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں؟

274
275

خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟

جواب: غیر علما سے پوچھے مسئلہ بتانے سے گریز کیاکریں ، اور غلط مسئلہ بتانے کی وجہ سے توبہ بھی کریں۔ (فتاویٰ عالمگیری ، 5 / 367 ، فتاویٰ رضویہ ، 20 / 458) ...

275
276

مسافر کی قربانی کا شرعی حکم اور وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحبِ نصاب شخص ایامِ نحر کے پہلے دو دن تک تو مقیم ہے لیکن آخری دن اس نے سفر کرنا ہے اور وہ سارا دن اس کا سفر میں گزرجائے گا تو کیا اس صورت میں اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟(سائل : محمد جمشید)

276
277

جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

سوال: جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

277
278

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: غیرآدمی کا کام نہ چل سکےیا آدمی مشقت میں پڑجائے، بلکہ وہ محض منفعت ہے اور اسے حاصل کرنے کے لیے کوئی ناجائز کام مباح نہیں ہوسکتا۔ سنن ترمذی می...

278
279

حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟

279
280

کان کٹے جانور کی قربانی کا شرعی حکم

سوال: جانور کے کان پر کٹ لگا ہوا ہو شناخت کے طور پر، تو ایسے جانور کی قربانی ہو سکتی ہے ؟رہنمائی فرما دیں۔

280