سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 4439 results

271

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

271
274

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

سوال: پانی موجود ہونے کے باوجود باطہارت سونے کے لیے تیمم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ بہارِ شریعت میں اجازت ، جبکہ فتاویٰ رضویہ میں ممانعت کا حکم ہے ۔

274
275

زنا و فحاشی کا ذمہ دار کون ؟ لبرل ازم زنا کے خلاف ہے؟

جواب: مذی کی حدیث پاک ہے:”عن أبی موسی عن النبی صلی اللہ علیہ و سلم قال المرأۃ إذا استعطرت فمرت بالمجلس فھی کذا وکذا یعنی زانیۃ“ترجمہ: حضرت ابو موسی اشعری...

275
276

چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم

سوال: تقریباً چارماہ پہلےمیری چھ سال کی چھوٹی بیٹی کو گلی سے ایک سو 100روپیہ زمین پر گرا ہوا ملا، اس نے گھر آکر مجھے دے دئیے ۔میں نےگلی میں دیکھا کوئی بھی نہیں ملا ۔مین بڑی گلی ہے، لوگوں کی آمدو روفت بھی زیادہ ہے، مالک کا ملنا بہت مشکل ہے،پتا نہیں کون ہے مالک۔اس لقطہ کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

276
278

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: مذی شریف میں ہے، واللفظ للترمذی:”عن المطلب بن أبی وداعۃ قال جاء العباس الی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم فکأنہ سمع شیئا فقام النبی صلی اللہ ت...

278
280

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟

280