سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 3750 results

271

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

271
272

مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: گزر گیا ہے ، لہٰذا اس کی قضا لازم ہے ، کیونکہ وقت مقرر کر کے مانی ہوئی منت پوری نہ کرنے کی صورت میں قضا واجب ہو جاتی ہے اور قضا بھی اُسی طرح کرنا لازم...

272
273

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

جواب: نمازی نے کسی دوسرے سےآیتِ سجدہ سنی، تو وہ نماز میں سجدہ نہ کرے کیونکہ یہ اس کی نماز کا سجدہ نہیں بلکہ نماز کے بعد سجدہ کرے کیونکہ اس نے آیتِ سجدہ غیر...

273
274

رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ

جواب: درمیان کم از کم پندرہ دن فاصلہ ضروری ہوتا ہے ، پندرہ دن سے پہلے آنے والا خون حیض نہیں بلکہ استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوتا ہے ، لہٰذا چودہ رمضان کو جو...

274
275

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: گزرے گی، زید کے لیے اپنی پہلی بیوی ہندہ سے ہمبستری کرنا بھی جائزنہیں۔ اور اگر یہ جُدا نہ ہوں، تو برادری والوں اور باقی تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ...

275
276

مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟

جواب: راہ میں ضمنی طورپرکسی کام کے کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گااوراگراس وقت نیت شرعی مسافت کی نہیں ہے بلکہ مثلا50کلومیٹرسفرکی نیت ہے تواب قصرنہیں کرے گااورپ...

276
277

لقطہ (گری پڑی چیز) کے متعلق کا حکم ہے؟

سوال: راہ میں چلتے ہوئے اگر کسی کی رقم یازیور پڑا ہوا ملے توکیاحکم ہے ؟اٹھا لینا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے؟ اگر اٹھا لیا تو کیا کرنا ہو گا؟

277
278

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: راہت تحریمی ہوتی،تو اس پر سجدہ تلاوت کرنا فوراً واجب ہوتا، لیکن یہاں معاملہ ایسا نہیں۔شارح علیہ الرحمۃ کا قول’’وجوب فوری ہے‘‘ یہ شرطِ مقدر کا جواب ہے ...

278
279

مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم

سوال: ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل ہو کر عین مسجد سے گزرتے ہوئے دوسری طرف فنائے مسجد میں وضو کی غر ض سے جانا ، مسجد کو راستہ بنانے ( جو شرعاً ممنوع ہے )کے زمرے میں آئے گا یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔

279
280

شرعی معذور کسے کہتے ہیں؟

جواب: نمازیں بھی پڑھ سکتا ہے ۔جب اس نماز کا وقت ختم ہوگا تو اس کا وضو بھی ختم ہوجائے گا اوراب اگلی نماز کے وقت میں دوبارہ وضو کرناہوگا ،اسی طرح ہرنماز کے وق...

280