سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 517 results

271

سوتیلی بہن کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امیرکے سگے ماموں کی بیوی امیرکی سوتیلی بہن ہے یعنی امیراوراس بہن کاوالدایک ہے لیکن دونوں کی والدہ الگ الگ ہے ۔کیاامیرکے سگے ماموں اوراس سوتیلی بہن سے جوبیٹاپیداہوااس بیٹے کی بیٹی سے امیرکانکاح ہوسکتاہے۔ سائل :قاری محمدجمیل فاروقی(لاہور)

271
272

داماد کے لئے محرم کون ؟

جواب: نکاح ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حرام ہے اور جن دو شخصوں کے مابین نکاح ہمیشہ کےلئے حرام ہو، ان کے درمیان پردہ واجب نہیں ہوتا۔ البتہ چونکہ اس حرمت کی وجہ نسب نہ...

272
273

بیوی کو ماں بہن بیٹی کہہ کربلانا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کوباجی ،ماں یا بیٹی کہہ بیٹھے تو اس کے لیے کیا حکم ہےکیا اس سے نکاح ختم ہوجاتاہے ؟

273
274

میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟

274
275

ماں ،باپ میں سے ایک سید ہو تو اولاد کا حکم؟

سوال: سید کا نکاح غیر سید لڑکے سے ہویا غیر سید کا نکاح سید لڑکی سے ہو تو اولاد سید ہوگی یا نہیں؟

275
276

بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟

سوال: زاہدہ کی بھابھی کے بھائی سے زاہدہ کی بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے؟

276
277

چچااوربھتیجی کے نکاح کاحکم

سوال: چچا اور بھتیجی کا نکاح جائز ہے؟

277
278

اپنی منگیترسے بات چیت کرنا

جواب: نکاح سے پہلے دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہیں ، ان کا ایک دوسرے سے بے تکلفی سے باتیں کرنا ، ناجائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ عموما لوگ...

278
279

مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا

سوال: مسلمان عورت کا کافر مرد سے نکاح کرنا کیسا ہے اور جو سمجھانے پر بھی الگ نہ ہو تو کیا کیا جائے؟

279
280

نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے ہونے والی اولاد کا حکم

سوال: اگر کسی کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی اور انکی اولاد ہو جائے تو کیا وہ ناجائز ہوگی؟

280