سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 6386 results

272

احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: وہ احرام جسے پہن کر بار بار عمرہ و حج کیا ہو، اسی کو کفن کے لئے استعمال کرنا کیسا؟

272
273

سفید کپڑے پہننے کی فضیلت

سوال: سفید کپڑے پہننے کے متعلق کوئی حدیث و فضیلت بیان فرما دیجئے۔

273
274

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اکیلے نماز پڑھنے والے کو وتر کی تینوں رکعتوں میں سری قراءت کرنی ہوگی یا بلند آواز سے بھی قراءت کر سکتا ہے؟مجھے کسی نے ایک اردو فتاویٰ کے حوالے سے بیان کیا کہ منفرد وتر میں جہری قراءت نہیں کرسکتا۔

274
275

وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: پہن کر پرانا کر دیا اور تیسرا جو صدقہ کر کے آخرت کے لیے ذخیرہ کر لیا ۔وصیت کی اجازت دے کر شریعت نے آدمی کی بہت سے جائز خواہشات اور اخروی حاجات کی ت...

275
277

مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم

سوال: رمضان المبارک میں اگر کوئی مسافر ٹرین میں سفر کر رہا ہو، تو کیا اسے سفر کے دوران بھی تراویح ادا کرنی ہوں گی؟ یا ایسی صورت میں تراویح چھوڑنے کی اجازت ہے ؟

277
278

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: پہنچے گی،تو امام کو حرام ہے کہ تطویل کرے، بلکہ ہزار میں سے اس ایک کے لحاظ سے نماز پڑھائے جس طرح مصطفی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...

278
279

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

سوال: آج کل چمڑے کے جو موزے آتے ہیں، اکثر میں موزہ پہننے، اتارنے کے لیے سائیڈ پر زِپ لگی ہوتی ہے، اگر اس زِپ والے حصے پر پانی پڑجائے،توفوراً موزے میں داخل ہوجاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسے موزے پر مسح کرنا، جائز ہے یا نہیں؟اور یہ رائج بھی کافی ہے، اکثر لوگوں نے ایسا ہی موزہ پہنا ہوتا ہے۔ نوٹ:موزہ پر جو زِپ ہوتی ہے،اس کا اکثر حصہ اگرچہ پنڈلی پر ہوتا ہے،مگر تقریباً دو انگل کے برابر حصہ قدم کے جس حصہ کا دھونا فرض ہے ،اس پر بھی ہوتا ہے۔

279
280

قمیص کی آستین میں سوراخ والی لیس لگی ہو تو، نماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے پوری نماز پڑھ لی اور بعد میں دیکھا کہ جو قمیص پہن کر اس نے نماز ادا کی، اس کے بازو پر لیس لگی ہوئی ہے، جس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہیں اور کافی سارے ہیں اگر ان کو ملا کر حساب لگایا جائے، تو چوتھائی کان سے زیادہ بنتے ہیں۔اس صورت میں پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

280