سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 2643 results

271

حیض والی کے جسم سے لگنے والا پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کیا حائضہ کے پانی میں گرنے سے پانی مستعمل نہیں ہوگا جبکہ اس کے جسم پر نجاست نہ لگی ہواوروہ زندہ نکل آئے؟

271
272

ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ

جواب: پانی نَل وغیرہ کے نیچے رکھ کر پانی چلا دیا جائے اور اتنی دیر تک پانی بہایاجائے کہ اس بات کا غالب گمان ہوجائے کہ پانی نجاست کو بہا کر لے گیا ہوگا ، اس ...

272
273

جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم

سوال: جس پر غسل فرض ہو اور صرف سیدھا بازو دھویا باقی جسم نہیں۔ اب اگر بازو سے لگ کر پانی بالٹی میں گیا تو بالٹی کا پانی مستعمل ہو گیا؟

273
274

جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا یہ حدیث ہے؟’’جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی ، تحقیق اس نے کفر کیا۔‘‘ اگر یہ حدیث ہے، تو اس میں کفرسے کیا مراد ہے ؟

274
275

پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم

سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

275
276

چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم

سوال: میرے چہرے پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں جن کو خارش کرنے سے ان سے پانی نکل آتا ہے، چہرے کے دانوں سے نکلنے والا یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟

276
277

نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟

سوال: نذر یعنی منت ماننا جائز نہیں؟ میں نے ایک حدیث پاک پڑھی کہ نذر نہ مانا کرو،نذر تقدیر کو نہیں ٹالتی، اس کے ذریعے تو کنجوس سے مال نکلوایا جاتا ہے۔اس حدیث کے مطابق تو ایسا لگتا ہے کہ نذر ماننا جائز نہیں،برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

277
278

چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟

جواب: پانی وغیرہ بہانا شرط نہیں بلکہ اگر پاک کپڑا وغیرہ پانی میں بھگوکر اس قدر پونچھیں کہ نجاست مرئیہ(ایسی نجاست جو خشک ہونے کے بعد بھی نظر آتی ہے جیسے پاخ...

278
279

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: حدیثِ پاک اور اس کا محمل: اور سوال میں جس حدیثِ پاک کا ذکر کیا گیا ،تو یہ مختلف کتبِ احادیث میں ان الفاظ کے ساتھ موجود ہےکہ حضور نبیِ کریم صلی ال...

279
280

جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص نے اپنے ویڈیو کلپ میں یہ بات کہی کہ نمازِ جنازہ میں جو مشہور دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔۔“ پڑھی جاتی ہے، یہ درست نہیں ہے، پھر اس نے ایک دعا ذکر کی اور کہا کہ یہ حدیث مبارک سے ثابت دعا ہے۔ آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا جنازے کی معروف دعا احادیث سے ثابت ہے؟

280