
محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد"لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔
شلوار یا پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شلوار، پینٹ اور آستین وغیرہ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد رضوان عطاری(ڈھوک کھبہ، راولپنڈی)
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)