
انبیاء کرام علیہم السلام اور فرشتوں کے علاوہ کوئی معصوم نہیں۔
جواب: سنت کااجماع واتفاق ہے کہ صرف فرشتے اورانبیائے کرام علیھم الصلوۃ والسلام ہی معصوم ہیں، ان کے علاوہ کوئی اور معصوم نہیں ہے۔جوان کے علاوہ کومعصوم مانے ...
عمرے کے طواف کے بعد سعی میں تاخیر کرنا
جواب: سنت یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت نہ ہو تو فوراً طواف کی دو رکعتیں اور اس کے فوراً بعد سعی کی جائے، بلاعذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے ۔ہاں اگر تاخیر کسی عذر کی و...
داڑھی کے نیچے گردن پر موجود بال کاٹنا
سوال: داڑھی کے نیچے گردن پر جو بال ہوتے ہیں کیاان کو کٹوانا سنت ہے؟
درہم سے زائد مذی کپڑوں پرلگے ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: اگر کسی کو معلوم نہیں تھا کہ درہم کی مقدارسے زائد مذی کپڑے پر لگی ہو تو نماز نہیں ہوتی، اس حال میں اس نے جو نمازیں ادا کیں خواہ فرائض ہوں یا واجبات، سنت ہوں یا مستحبات سب دوبارہ لوٹانا ہوں گی؟
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
جواب: سنت، نفل کی اللہ تعالیٰ کے لیے قبلہ رو ہوکر پڑھ رہا ہوں۔ اصل نیت یہی ہے۔ زبان سے نیت کرنی فرض و لازم نہیں ہے، بلکہ مستحب ہے، تاکہ زبان سے بھی دل کے ار...
عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سےسونے چاندی کی گھڑیاں استعمال کرنے،بغرضِ عمل سونے چاندی کے بنے ہوئے چراغ میں فتیلہ جلانے کے متعلق سوال ہوا...
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
جواب: سنت فجر کے علاوہ کسی بھی قسم کی نفل نمازپڑھنا منع ہے، اس لیے فجر کے وقت میں نفلی سجدہ کرنا بھی منع ہے ،توفجرکے وقت میں دعاکے لیے سجدہ نہیں کرسکتے ۔ ...
احرام کے نفل پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سنت ہے۔لہذاپوچھی گئی صورت میں احرام کےبعددورکعت نفل پڑھناجب بھول گئے،اورعمرہ کرلیا،تووہ عمرہ درست ہوگیا،کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں۔ لباب و شرح لبا...
کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کافر کے ایسے مال سے متعلق فرماتے ہیں:”وہ مال فقراء کو دے دے نہ اس نیت سے کہ اس صدقہ کاثواب اس کافرکوپہنچے کہ ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟
جواب: سنت اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان قدس سرہ مسافر امام کے پیچھے ایک یا دونوں رکوع چھوٹ جانے کی صورت کا حکم بیان کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں:...