
نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا
جواب: نورالايضا ح ، فصل فی الاستنجاء،صفحہ 44،مطبوعہ مكتبة المدينه ، کراچی ) غنیہ المستملی مع منیہ المصلی میں ہے:”( ويكره دخول المخرج) أي الخلاء (...
ایک قبر میں دوسرا مردہ دفن کرنا
سوال: جگہ کی قلت کی وجہ سے ایک قبر میں ایک شخص کو دفن کرنے کے کچھ عرصہ بعد اس قبر میں دوسرے مردے کو دفن کرنا کیسا ہے ؟
بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
سوال: بڑے جانور جیسے گائے یا بھینس میں عقیقہ کا حصہ شامل کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟
سوال: قبر کو بوسہ دینا کیسا ہے؟
برف سے انسان اور جانور کے مجسمے (پُتلے)بنانا کیسا؟
سوال: ہمارے یہاں کشمیر میں جب برفباری ہوتی ہے ، تو کچھ لوگ تفریحاً کھیل کود میں برف پر اپنا ہنر دکھاتے ہوئے برف سے انسانوں اور جانوروں کےپتلےیعنی بُت بناتے ہیں ، جن کے چہرے بھی واضح ہوتے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس طرح تفریحاً کھیل کود میں برفباری کے موسم میں برف سے انسانوں اور جانوروں کےپتلےبنائے جاسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔
تاریخ: 15 جمادی الاخری 1443ھ/19جنوری 2022
کافر کا جوٹھا کھانا پینااورکافرکے ساتھ کھاناپینا
تاریخ: 20 جمادی الاخری 1443ھ/24جنوری 2022