سرچ کریں

Displaying 2871 to 2880 out of 3817 results

2871

گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب: صورت میں اس پر زکوۃ لازم ہوگی۔ نوٹ:اور یہ خیال رہے کہ بینک یا کسی اور ادارے سے یوں قرض لینا کہ اس پر کوئی نفع دینا پڑے یہ سودہے اور سودکا لین ...

2871
2872

نفلی روزے میں حیض آگیا تو کیا نفلی روزے کی قضا لازم ہوگی؟

جواب: صورت میں مذکورہ عورت پراس نفلی روزے کی قضا لازم ہے۔ درّ مختار میں ہے:”ولو شرعت تطوّعاً فيهما فحاضت قضتهما“ یعنی اگر عورت نے نفلی روزہ رکھا یا ن...

2872
2873

امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

جواب: صورت میں چھ فٹ اونچی جگہ پر امام کا اکیلے کھڑا ہونا اور سارے مقتدیوں کا نیچے کھڑا ہونا مکروہِ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے۔چنانچہ بہارِ شریعت میں ہے" ام...

2873
2874

بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟

جواب: صورت میں شوہر کے انتقال کے بعد عورت پر اپنے شوہر کے گھر عدت گزارنا واجب تھا،عدت کے دوران بیٹے کے گھر جانے اور وہاں چالیس دن گزارنے کی وجہ سے گناہ گار...

2874
2875

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا

جواب: صورت میں عصر کی اذان کے بعداور جماعت سے پہلے نفل نماز پڑھ سکتےہیں ۔...

2875
2876

اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟

جواب: صورت مسئولہ میں جب پہلی رکعت میں دوسرے پارےکی ابتداء یعنی ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ “سے قراءت شروع کی گئی ، تو افضل یہ تھا کہ دوسری رکعت ...

2876
2877

اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے

جواب: صورت مسئولہ کے متعلق عرض یہ ہے کہ محکم آیات سے ثابت ہے کہ اللہ عزوجل،ہر عیب و نقصان سے پاک ہے،سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی چیز کی طرف کسی طرح کسی بات میں...

2877
2878

نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم

جواب: صورت میں اس سونے اور رقم کی زکوٰۃ اس پر لازم ہو گی ، اگرچہ اسے بچوں کے نام پر رکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کرتے ہوں اور یہ ارادہ ہو کہ اپنے بچوں کو دے د...

2878
2880

امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟

جواب: صورت میں نماز ہی باطل ہو جائے گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

2880