
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرکسی نے عصرکے مکروہ وقت میں جو پاک وہندمیں مغرب سے پہلے تقریبا20منٹ شمارکیاگیاہے ،اس میں اس دن کی عصرکی نمازاداکی ،توکیاوہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟
جواب: اگر چہ کثیر مقدار میں ہو، جیسا کہ سراج الوہاج میں مذکور ہے۔ (فتاوٰی عالمگیری، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 46، مطبوعہ پشاور) فتاوٰی شامی میں ہے:”(ودم سمك...
سوال: کپڑا پہننے کی دعا
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: اگرچہ ذبح شرعی کے ساتھ ذبح کیے ہوئےجانورکی ہواورجب اسے کھانا ناجائز ہے،تو ایسے کے ہاتھ بیچنا بھی جائزنہیں جوکھانے کے لیے خریدرہاہےکہ یہ گناہ پر معاونت...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: اگر آپ اس پر قبضہ کرنا چاہیں،اسے کہیں لےجانا چاہیں،تو بغیر کسی رکاوٹ کے بآسانی یہ کام کر سکیں ،پھر اس کے بعد مالک آپ کو کہہ دے کہ اس پر قبضہ کر لیں۔ت...
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
جواب: اگرچہ وہ مال مؤکل کی مطلوبہ کوالٹی اور مقدار کے مطابق ہو، کیونکہ اپنا ہی مال بیچنے کی صورت میں ایک ہی شخص کا بیک وقت بائع و مشتری ہونا لازم آتا ہے،یع...
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کتا جسم سے چھو جائے تواس کاحکم
جواب: اگرکتا کسی شخص کے بدن یا کپڑوں کو مس کر جائے تووہ ناپاک نہیں ہوں گے۔ ہاں، اگرکتے کے جسم پر تر نجاست لگی ہو اور چھونے سے وہ جسم یا کپڑوں پر لگ گئی ت...