کپڑا پہنتے وقت کی دعا

کپڑا پہننے کی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ كَسَانِیْ هٰذَا وَ رَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَ لَا قُوَّةٍ

ترجمہ:

تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیےجس نے مجھے یہ(لباس) پہنایا اور میری طاقت و قوت کے بغیر مجھے یہ عطا فرمایا۔

سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

من لبس ثوبا فقال: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ كَسَانِیْ هٰذَا وَ رَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَ لَا قُوَّةٍ غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر

ترجمہ:جس شخص نے کپڑا پہنا پھر یہ(اوپر ذکرکردہ دعا) پڑھی تو اس کے اگلے پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ (سنن ابوداؤد، جلد 4، صفحہ 42، رقم الحدیث: 4023، مطبوعہ المکتبۃ العصریہ، بیروت)