
جواب: ثواب سے محرومی تو ہے، جبکہ مؤمن تو ثواب کا حریص ہوتا ہے۔البتہ اس صورت میں گزشتہ سنتوں کی قضااُس پر لازم نہیں ہوگی کہ قضا صرف فرض اور واجب نماز ہی ...
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
جواب: ثواب ہے۔ قضا نمازوں میں تخفیف کا طریقہ یہ ہے کہ : قضا ہر روز کی بیس رکعتیں ہوتی ہیں ، دو فرض فجرکے، چار ظہر، چار عصر، تین مغرِب ، چار عشاء...
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
جواب: ثواب بھی پائےگا اور اگر محض لذّت یا قضائے شہوت منظور ہو تو ثواب نہیں۔ (2)شہوت کاغلبہ ہے کہ نکاح نہ کرےتو معاذ اﷲ اندیشۂ زناہے اور مہر ونفقہ کی ق...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
جواب: ایصال الماء الی ما تحتہ ان طال الظفر “یعنی اگر ناخن بڑھے ہوئے ہوں تو ان کے نیچے پانی بہانا واجب ہے۔ (فتح القدیر ج1،ص13مطبوعہ کوئٹہ ) قا...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: ثواب میں کوئی کمی نہیں ہو گی اور جس نے اسلام میں کوئی بُرا کام نکالا ، اُس کے بعد اُس پر عمل کیا گیا ، تو اُس پر عمل کرنے والے کے گناہ کے برابر اُسے (...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: ثواب الٰہی کی باعث ہویا دنیا میں ضرورت کے لائق ہو جیسے بھُوک پیاس کا ازالہ ، بدن ڈھانکنا ، پارسائی حاصل کرنا اُسی قدر امر مہم ہے اور اس سے زائد جو کچھ...
جواب: ثواب نہیں یازفاف کے تیسرے دن کھانادیناسنت نہیں صرف نام ونمود ہے ۔‘‘(مراۃ المناجیح ،ج5،ص 101، مطبوعہ لاھور) اشکال:امام بیہقی علیہ الرحمۃ نے تو نبی...