
”میں یہ کام نہیں کروں گا، اگر کروں تو مدینہ منورہ نہیں جاؤں گا “ کہنے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: خون،یا خنزیر کے گوشت کو اپنے اوپر حلال کرلے گا،یا نماز یا زکوۃ یا روزے کو چھوڑدے گا،تو اس میں سے کوئی چیز بھی قسم نہیں،اور اس کام کے کر لینے پر کوئی...
بلڈ ٹیسٹ کے لئے نکالے جانے والے خون سے وضو کا حکم
سوال: بلڈ ٹیسٹ کرنے کے لئے انجکشن کے ذریعہ جو خون کا سیمپل نکالا جاتا ہے کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: شرعی طور پر جائز ہے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ زیوریا اس کے علاوہ کوئی اور چیز کاریگر سے تیار کروانا شرعی طور پر بیع استصناع کے زمرے میں آتا ہے ۔ اس ...
کیا بچوں کے نام صرف عربی زبان میں ہی رکھنا ضروری ہے؟
جواب: شرعی نقطہ نظر سے ہر وہ نام رکھنا جائز ہے جو، اللہ تعالی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص نہ ہو،نہ بے معنی ہو ،نہ ایسے کہ ان ک...
روزے کی حالت میں دانتوں کی صفائی اور روٹ کنال کروانا
جواب: خون اور اس میں لگائی جانے والےانجکشن میں موجود دوائی کا حلق سے نیچے اترنے کاخدشہ ہے ،اگرحلق سے نیچے خون یا دوائی وغیرہ اترگئی اور روزہ ہونا یاد تھا...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: شرعی جان بوجھ کر روزہ توڑنا ، ناجائزوگناہ ہےاوراس سےتوبہ کرنااوراس روزے کی قضاءکرنابھی لازم ہے ، لیکن کفارہ لازم ہونے کے لئےدرج ذیل شرائط ہیں : (1) ر...
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: شرعی توڑنا ، ناجائز و گناہ ہے ،لہٰذا اگر کوئی جان بوجھ کر بغیر کسی عذرِ شرعی کے قضا روزہ توڑدے ،تو اُس پرایک روزے کی دوبارہ قضا کے ساتھ ساتھ جان بوجھ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی نجاست سے پاکی حاصل کرنے میں اتنی تاخیر کی تو وہ گنہگار بھی ہوا، لہٰذا اسے توبہ بھی کرنی ہوگی ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ جو شخص نجاستِ حقیقی و حکمی س...
نفاس میں چُھٹے ہوئے روزوں کا فدیہ دینے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: خون آنا بند ہوجائے تواس کے لئے حکم یہ ہے کہ وہ پاک ہوکر نماز پڑھے روزہ رکھے، پھر اگر چالیس دن کے اندر دوبارہ خون نہ آئے تو یہ نماز روزے سب صحیح ہوں ...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
سوال: والدین یا کوئی رشتہ دار بچے کو کوئی کھانے کی چیز ،مثلاً:چاکلیٹ ، بسکٹ وغیرہ یا کوئی اسٹیشنری میں استعمال کی چیز قلم، پینسل وغیرہ لے کر دیں اور بچہ وہ چیز آدھی کھا کر یا کچھ دیر تک استعمال کر کے چھوڑ دے اور اس کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو ، تو اس کے متعلق کیا حکم ِ شرعی ہے ؟کیا والدین وہ چیزخود استعمال کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے بچے کو دے سکتے ہیں؟سائل :محمد ندیم (فیصل آباد)