سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 3375 results

281

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

281
282

اسلامیات کے سبجیکٹ میں قرآن کی سورتیں یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: عرض یہ ہے کہ اسکول میں اسلامیات کاSubject ہوتا ہے تو اس میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور آیات ہوتی ہیں جو پیپرز کے لیے بچوں کو یاد کرنی ہوتی ہیں۔لیکن جب دوسری کلاس میں جاتے ہیں، توپچھلی کلاس کا بھول جاتے ہیں ۔تو کیا اسے یاد رکھنا ضروری ہے؟اور بھولنے پر کیا حکم ہوگا ؟

282
283

ذبح کرتے وقت جان بوجھ کر تکبیر چھوڑنے کا حکم

جواب: تسمیہ کو چھوڑنے والے کا ذبیحہ حلال نہیں ہوتا۔(فتاوی ھندیۃ ، جلد 5، صفحہ 288، مطبوعہ کوئٹہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی...

283
285

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

جواب: پہلے وضو یا کلی کر لی جائے۔ امام احمد بن محمدقسطلانی (متوفی 923 ھ)’’مسالک الحنفا ‘‘میں اور امام یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ’’ سعادۃ الدا...

285
286

قرآن مجید میں ترمیم نہیں ہوسکتی تو بقیہ آسمانی کتابوں میں ترمیم کیسے ہوگئی؟

سوال: قرآن پاک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی ،سوال یہ ہے کہ باقی آسمانی کتابیں بھی تو رب کا کلام ہی ہیں پھر ان میں ترمیم کیسے ہوگئی؟

286
287

عصر کی نماز کے بعد تلاوت کا حکم

جواب: تلاوتِ قرآن مجید موقوف کرکے ذکر ودُرودوتسبیحات وغیرھا پڑھنے میں مشغول رہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...

287
288

میت دفن کرنے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کی آیات پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میت کی تدفین کے بعد بعض لوگ قبر کے سِرہانے سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات "الٓمّٓ" سے "الْمُفْلِحُوْنَ"اور پاؤں کی طرف سورہ بقرہ کی آخری آیات "اٰمَنَ الرَّسُوْلُ" سے ختمِ سورہ تک پڑھتے ہیں، تو اس طر ح پڑھنا کیسا؟

288
289

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: قرآن ، پبلی کیشنز، لاھور) فتح القدیر، بحر الرائق ، نہر الفائق، رد المحتار وغیرہا کتبِ فقہ میں ہے، واللفظ للبحر : ”لم تقض سنة الفجر إلا إذا فاتت مع...

289
290

چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟

جواب: پہلے قعدہ میں عبدُہ و رسولُہ کے بعد درود شریف اور دعا پڑھنا لازم ہونا تو دور کی بات، پڑھنا جائز ہی نہیں بلکہ پڑھنا ترک ِ واجب شمار ہوگایعنی اگر کسی ن...

290