
باوضو شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے غسل کرے ،تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
جواب: استعمال کیا ۔ مستعمل پانی کی تعریف کرتے ہوئے امام برھان الدین مرغینانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”والماء المستعمل ھو ما ازیل بہ حدث او استعمل فی...
مسواک قابلِ استعمال نہ رہے، تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں؟
سوال: مسواک استعمال شدہ اگر قابل استعمال نہ رہے تو کیا اسے پھینک سکتے ہیں کیا اسے پانی میں پھینکنا چاہیے یا کہیں بھی پھینک سکتے ہیں؟ اگر خشکی پر پھینک دیں تو ہونٹ خراب ہو جائیں گے کیا درست ہے؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
جواب: استعمال کیا گیا اگرچہ حدث دور کرنے کے ساتھ ہو یا سمجھ دار بچے سے( ایسا استعمال پایا جائے) یا حدث دور کرنے کےلیے اگرچہ قربت کے ساتھ ہو یا فرض ساقط کر...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی قضاء نماز پڑھی ،وہ سب نمازیں ہوگئیں اور آپ پھر سے صاحبِ ترتیب ہوچکے ہیں ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جس شخص کی کوئی نماز قضاء نہ ہو یا ہوں تو...
کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا
سوال: کیا کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کر سکتے ہیں؟
معذور شخص کا بال صفا کریم سے غیر ضروری بال صاف کرنے کا حکم
سوال: میں معذور ہوں، غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے، کیا یہ بال صاف کرنے کے لئے بال صفا کریم استعمال کر سکتا ہوں؟
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مساجد میں عام طور پر پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی جاتی ہیں،تو وہ ٹوپیاں کچھ عرصے بعد ٹوٹ جاتی ہیں،ایسی صورت میں کیا ان ٹوٹی ہوئی ٹوپیوں کو پلاسٹک میں بیچ کر اِن سے حاصل ہونے والی رقم کو مسجد کے ہی دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا
سوال: رشتے دار کا انتقال ہوگیا تھا، توکیا ان کا سامان ،کپڑے اور پرفیوم وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں؟