
سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافرکےلیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افراد سمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
روزے دارکے سامنے کھانے سے اس کی ہڈیوں کاتسبیح کرنا
سوال: اگر روزے دار کے سامنے کوئی کھانا کھائے تو ایسے کہتے ہیں کہ روزے دار کی ہر ایک ہڈی تسبیح کرتی ہے؟
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: روزے کے بارے میں پوچھا گیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اس دن میری ولادت ہوئی ، لہٰذا پتا چلا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ول...
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
جواب: نیت سے بڑے جانور میں حصہ ڈالیں گے ، تو موجودہ سال کی قربانی ہوجائے گی اور باقی گزشتہ سالوں کی طرف سے ادا نہیں ہوں گی ، محض نفل ہوں گی اور ایسی صورت می...
28 دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے کی نماز کے متعلق تفصیل
جواب: نیت کرلے (یعنی نیت کرتے وقت ان پندرہ دنوں میں کسی رات دووسری جگہ گزارنے کاارادہ نہ ہو) تو وہاں مقیم ہو جائے گااور پوری نمازپڑھے گا،ورنہ مقیم نہیں ہوگا...
احرام کے نوافل کی نیت کا طریقہ
سوال: احرام پہننے کے بعد جو نفل نماز پڑھیں اس میں کیا نیت کریں؟
روزے کی حالت میں عورت نے اپنی شرمگاہ کو چھوا لیکن انزال نہ ہوا
سوال: اگرکوئی عورت رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں گناہ کا ارتکاب کرتی ہے، اس نے روزےکی حالت میں اپنی انگلی سے شرمگاہ کو چھونا شروع کیا،پھر رک گئی، اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انزال ہوا،البتہ غالب گمان یہ ہے کہ انزال نہیں ہوا تھا ،اس نے اپنے اس عمل دل سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک کے حضور توبہ کی اور روزہ بھی قضا کر لیا، اس صورت میں کفارے کا کیا حکم ہوگا؟
بیچنے کی نیت سے پلاٹ لیا، پھر نیت بدل گئی توکیا مالِ تجارت رہے گا؟
سوال: بیچنے کی نیت سے پلاٹ لیا پھر کچھ وقت بعد نیت بدل گئی تو یہ مال تجارت رہے گا یا نہیں؟ زکوٰۃ کا کیا حکم ہو گا ؟
تراویح میں ایک ساتھ 20 رکعت کی نیت کرنا
سوال: تراویح میں ہر دو رکعت کی نیت الگ الگ کریں گے یا ایک ساتھ بیس کی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رَمَضان المُبارَک کے بعد شوّال کے جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں کیا ان کو عید کے بعد لگاتار رکھنا ضروری ہے یا الگ الگ بھی رکھے جا سکتے ہیں؟ (سائل: تنویر اقبال، راولپنڈی)