
احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: عمرے ادا کئے ہوں،البتہ اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں دھوکرصاف ستھراکرلیناچاہیے کہ کفن ستھراہونامرغوب و پسندیدہ ہے ۔ بہارشریعت میں ہے :”پُ...
عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: عمرے میں دَم واجب ہونے سے مراد کسی جنایت کی وجہ سے بکرے، بکری یا بھیڑ وغیرہ کی قربانی واجب ہونا ہے۔ اگر کسی پر دَم واجب ہوا تو اس پر دَم کی ادائیگی...
کیا نانی کی بہن محرم ہے یا نہیں؟
سوال: میرا بیٹا اپنی ماں کی خالہ یعنی اپنی نانی کی بہن کے ساتھ عمرے پر جا سکتا ہے؟جبکہ یہ سفرشرعی مسافت کے مطابق ہے،اور وہ ان کا محرم ہے یا نہیں؟
احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرے کےلیے جائے اور حالت احرام میں عمرہ مکمل کرنے سے پہلے اس کے سر یا داڑھی کے بال جھڑ جائیں تو کیااس پر کوئی جرمانہ لازم ہوگا؟
میقات سےگزر ہو لیکن مکہ شریف نہ جانا ہو تو احرام کا مسئلہ
سوال: ہم لوگ ٹرین پر مدینہ شریف سے جدہ جارہے ہیں راستے میں میقات سے گزرنا پڑتا ہے،تو کیا ہمیں احرام باندھنا ضروری ہوگا یا بغیر احرام کے اس میقات سے گزرسکتے ہیں ؟ہم عمرہ کرچکے ہیں اب عمرے کا ارادہ نہیں ہے واپس اپنے ملک جارہے ہیں۔
جدہ کا رہائشی عمرہ کرلے تو وہ اسی سال حج کرسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: عمرے کا احرام باندھے تو اگر اسی سال اس کی حج کرنے کی نیت بھی ہو تو وہ گنہگار ہوگا کیونکہ یہ وہی عین تمتع ہے، جس سے ان کو منع کیا گیا ہے،پھر اگر وہ ا...
عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت
جواب: عمرے کااحرام باندھ لیا،پھروہ حج یاعمرہ نہ کرسکا،کسی دشمن وغیرہ نے روک دیایاکسی بیماری وغیرہ کے سبب نہ کرسکا"تو اس کے لیے حکمِ شرعی یہ ہے کہ وہ حدودِحر...
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
سوال: اگر کوئی شخص انڈیا سے مکہ مکرمہ احرام کے بغیر حاضر ہو اور عمرے کی نیت بھی نہیں کی، تو کیا اس صورت میں اسے دم دینا پڑے گا جبکہ ابھی وہ مکہ میں ہی ہے؟
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: میں اس وقت مکہ مکرمہ میں ہوں،مجھے اپنے والدین کےلئے عمرہ کرنا ہے،وہ دونوں وفات پاچکے ہیں، توکیا میں اپنے مرحوم والدین کی طرف سے ایک عمرہ کرسکتی ہوں یا پھرمجھے اُن دونوں کی طرف سے ،دو عمرے کرنا ہی ضروری ہوگا؟
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
سوال: میں گزشتہ دنوں عمرے پر گیا،وہاں میں نے ایک رات لگاتار کئی طواف کیے لیکن ہر ایک کے بعد نمازِطواف کرنے کی بجائےآخر میں ہر طواف کی الگ الگ دو رکعتیں ادا کرلیں۔رہنمائی فرمائیں کہ میرا یوں نماز طواف ادا کیے بغیر لگاتار کئی طواف کرنا کیسا تھا اور وہ طواف درست ہوئے یا نہیں؟