
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: غیر عذرِ صحیح) جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا ،ممنوع ومکروہ ہے کہ اس میں قبلہ شریف کی بےادبی ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ...
وضو سے پہلے مسواک سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟
سوال: نماز سے پہلے مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے یا سنت غیر موکدہ؟ کیا نماز سے پہلے مسواک چھوڑنا گناہ ہوگا؟
وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: غیر مستعمل پانی میں مل جائے توصحیح مذہب کے مطابق اُس سے وضو جائز ہے، البتہ اگر مستعمل پانی ، سادہ پانی سے زیادہ ہو جائے تو اس پانی سے وضو نہیں ہو سکت...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: غیرہ ،ہم معنی الفاظ میں اسی ضرور ی شرط کا بیان ہوتا ہے ،لہذااسی وقت سے اس کے سفر کی ابتدا مانی جائے گی ۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی حنفی رحمۃ...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: غیرہ تو ایسی صورت میں یقیناً ہندہ گناہ گار ہے اور بمطابق احادیث جب تک شوہر کو راضی نہ کر لےاس کی کوئی عبادت قبول نہیں (اگرچہ نماز وغیرہ عبادات جب ان...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: غیرہ پر لگانا شرعی طور پرجائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ الکحل بھی ایک قسم کی شراب اور نشہ آور مائع (liquid)ہے۔عام طور پر اشیاء کے اندر جس الکحل کا...
کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے ؟
جواب: غیر سید ہو،لیکن اس کا نسب قبیلۂ قریش سے ہو خواہ وہ ہاشمی ہو یا نہ ہو اس سے سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے کہ قریش میں جتنے خاندان ہیں وہ باہم ایک دوسرے کا کف...
غیر مسلم کو قرآن پڑھانے کا حکم
سوال: اگر کوئی غیر مسلم ہم کو قرآن پڑھانے کا کہے، توکیا ہم اس غیر مسلم کو قرآن مجید پڑھا سکتے ہیں؟
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟