
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: پروالے حصے سے اورگھٹنے سے نیچے والے حصے سے جس طرح چاہے نفع حاصل کرسکتاہے ۔نیز حالت حیض میں عورت مردکے ہرحصہ بدن کوہاتھ لگاسکتی ہے ۔ قرآن پاک میں ا...
ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا
سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔
گھر میں "Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا نے کاحکم
جواب: پر ظلم اور ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ ۰۰۰صحیح مسلم میں ہے”عن عبد الله، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: عذبت امرأة في هرة س...
جواب: قبر میں رکھتے ہیں یا قبلہ کی طرف پاؤں کرکے یا جو آسان ہو کریں۔...
عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
جواب: پر نہ ہونا“ہے ، لہذا اِس بنیاد پر اُس عبادت کے متعلق ”فاسِد“ یا ”باطِل“ کسی ایک کا حکم لگا دیا جاتا ہے، چنانچہ ”باب العبادات“ میں فاسِد اور باطل کی م...
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: چیل کی بیٹ اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
کیا مسجد کی چھت پر میلاد والا جھنڈا لگا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کی چھت پر میلاد والا جھنڈا لگا سکتے ہیں یا نہیں؟
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
سوال: کیا حاجی احرام کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟