
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
سوال: اگر کسی نے قضا نمازوں اور قضا روزوں کا فدیہ ادا کرنے کی وصیت کی ہو، تو کیا پہلے اس کے تہائی مال سے اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟
سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟
عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم
جواب: قضاء کرتے رہنا،ناجائزوحرام اور گناہ ہے۔ تفصیل اس کی کچھ اس طرح ہے کہ اگر کسی عورت کوعادت کے ایام پورے ہونےسے پہلے خون آنابند ہوجائےمثلاًاس کی عاد...
اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا
سوال: اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں؟
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
جواب: نمازیں ہیں ، ان دونوں کا وقت اگرچہ ایک ہی ہے ،لیکن ان دونوں کو ادا کرنے میں ترتیب فرض ہے یعنی پہلے عشا کی نماز ادا کی جائے گی ،اس کے بعد وتر کی نماز ...
آٹھ ذوالحجہ کومنی جانے کا سنت وقت
جواب: نمازیں منی ٰ میں ادا فرمائیں لہذا سنت یہ ہے کہ آٹھ ذوالحجہ کوظہرکی نمازمنی میں اداکرےلیکن اگر لیٹ ہوگیااورظہرمنی میں نہیں پڑھ سکا،ظہرمکہ میں یا...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
جواب: نمازیں فرض تھیں پانچ تو یہ نمازیں چھٹی نماز تہجد،رب فرماتا ہے:"وَ مِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدْ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ"آیت کریمہ میں نافلہ بمعنی زائدہ ہے یع...
شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا
سوال: اگر کوئی شخص شرعی سفریعنی 92 کلو میٹر کے ارادے سے نکلا،لیکن آدھے راستے میں ہی واپس آنا پڑا تو کیا جو نمازیں اس نے آدھے سفر کے دوران پڑھی،ان کو پھر سے پورا پڑھنا ہوگا یا نہیں؟نیز واپس وطن پہنچنے تک کی نمازوں کے متعلق کیا حکم ہوگا؟اگر اُن نمازوں میں بھی قصر کیا ہو تو کیا انہیں دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں؟
92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر کرے گا یا نہیں؟جیسے کوئی شخص مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ یا بغداد شریف جارہا ہو اور وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت اپنے گھر سے کرلی ہو، تو اب وہاں پہنچنے تک نمازیں کیسے پڑھے گا؟