
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: ماں کے پیٹ سے یا دودھ شریک ہے ، نکاح حرام ہے۔ قال اللہ تعالیٰ"وَ اَنۡ تَجْمَعُوۡا بَیۡنَ الۡاُخْتَیۡنِ(حرام کیا گیا ہے کہ تم دو بہنوں کو نکاح میں جمع...
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں فروٹ بیچتا ہوں،اس جگہ پہ اور کئی افراد بھی فروٹ کا کام کرتے ہیں،جب کوئی گاہگ خریداری کے لیے آتا ہے اور فروٹ خرید کراس کی قیمت سےبڑا نوٹ دیتا ہے،تو بیچنے والا یوں کہتا ہے کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،اتنے کا مزید فروٹ خرید لیجئے،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے ہوتے بھی ہیں اور بعد میں وہ اس چیز کا اظہار بھی کرتا ہے کہ میں نےآج اس انداز سے فروٹ بیچا ہے،حالانکہ میرے پاس کھلے پیسے بھی تھے۔مارکیٹ میں یہ رواج کافی بڑھتا جا رہا ہے اور کچھ لوگ باقاعدہ الگ سے اس طرح کے نوٹ رکھتے ہیں اور گاہگ کے سامنے وہی نکالتے ہیں،تاکہ اسے اطمینان ہو جائے کہ واقعی اس کے پاس کھلے پیسے نہیں ،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے موجود ہوتے ہیں۔دکانداروں کا اس طرح کرنا شرعاً کیسا ہے؟
مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟
جواب: دودھ اور اس دودھ سے بننے والی چیزیں جیسا کہ گھی اور مکھن وغیرہ کھاتے ہو، اسی طرح ان جانوروں کا گوشت، سینگ، پٹھے، کھال، اعضاء، ہڈیاں، مغز، رگیں، چربی ...
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
جواب: ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر کی زیارت کرے اور وہاں سورہ یٰسین پڑھے تووہ بخش دیا جائے گا۔(کنز العمال،رقم الحدیث 45486،ج 16،ص 468، مؤسسة الرسالة) الم...
بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: ماں کے شوہر کی بیٹی اورماں کے شوہر کی ماں اور بیٹی کےشوہر کی بیٹی اور بیٹی کے شوہر کی ماں حرام نہیں۔ (موسوعة الفقه الإسلامي، جلد24، صفحہ78، الناشر مصر...
مسلمان کا ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: مسلمان مرد کا کسی ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟