
والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟
سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
جواب: فروخت کرے گا ، تو وہ مالِ تجارت ہوجاتا ہے اس کی قیمت پر زکوٰۃ ہوتی ہے اور اگر خریدتے وقت بیچنے کی نیت نہ تھی ، تو اس کی قیمت پر زکوٰۃ نہیں ہوتی“(وقار ...
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
جواب: فروخت کر کے قربانی کا جانور حا صل کرے اور قربانی کرے‘‘۔(فتاوی امجدیہ ،حصہ 3،صفحہ 315،مکتبہ رضویہ، کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
جواب: فروخت کر دے، پھر اس کی قیمت کھائے ۔تیسرا وہ شخص جو مزدور سے کام تو لے ،لیکن اس کی مزدوری نہ دے۔(صحیح البخاری، ج 3، ص 82، الحدیث 2227، دار طوق ال...
غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا مثلاً دال سبزی کھانے کا حکم
جواب: فروخت کرتا ہے تو اُس سے وہ چیزیں خرید کر کھانا، جائز ہیں جن میں گوشت کی مِلاوٹ نہ ہو، گوشت غیر مسلم کا پکایاہوا مسلمان خرید کر بھی نہیں کھا سکتا۔لہٰذا...
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
جواب: فروخت مکمل ہوجانے کے بعد بھی اگر بیچنے والا، خریدنے والے کے لیے بیچی گئی چیز کی قیمت میں کچھ کمی کردے یعنی اسے رعایت دے دے یا پوری قیمت ہی معاف کر...
معاہدہ شرکت کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: فروخت نہیں ہوئے اور ایک نے فسخ کردیا جب بھی فسخ ہوجائے گی ۔ ‘‘ (بہارِ شریعت ، 2 / 513 ، ردالمحتار ، 6 / 500) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَ...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: فروخت مکروہ ہے، ۔۔۔اس حکم سے (مستثنیٰ ہونے میں) خاص کیا گیا ہے، ان کو جن پر جمعہ فرض نہیں ہے۔(در مختار، کتاب البیوع، جلد 7، صفحہ 309، مطبوعہ پشاور) ...
مسلمان کا غیر مسلم حجام(نائی) سے بال کٹوانا
جواب: فروخت ، اجارہ و استیجار ، ہبہ و استیہاب بشروطہا جائز اور خریدنا مطلقاً ہر مال کا کہ مسلمان کے حق میں متقوم ہو اور بیچنا ہر جائز چیز کا جس میں اعانتِ ح...