سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 2772 results

281

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: سرے مقام پر حلال جانو ر کے مکروہ اجزاء شمار کرتے ہوئے اولاً حدیث میں بیان کردہ سات اجزاء کاذکر کیا اور پھر لکھا: ”۔۔۔۔۔۔اور علامہ قاضی بدیع خوارزم...

281
282

خلاف ترتیب وضو کرنا

سوال: اگر وضو کرتے ہوئے ،بے دھیانی میں اعضائے وضو دھونے میں ترتیب آگے پیچھے ہوجائے،تو کیا وضو ہوجائے گا؟ اور اس وضو سے جو نماز پڑھی اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟

282
283

کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلطی سے میت کی چارپائی کو امام صاحب کے سامنے الٹا رکھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی؟ سائل : غلام شبیر ( گلزار قائد، راولپنڈی)

283
284

میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم

جواب: سری عورت کا ستر دیکھنے سے منع کرتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:’’لا ينظر الرجل إلى عرية الرجل ولا المرأة إلى عرية المرأة‘‘ ترجمہ:...

284
285

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

جواب: سر نہ منڈاؤ جب تک قربانی اپنے ٹھکانے نہ پہنچ جائے،پھر جو تم میں بیمار ہو یا اس کے سر میں کچھ تکلیف ہے ،تو بدلے دے روزے یا خیرات یا قربانی، پھر جب تم ا...

285
286

دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

286
287

موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا

جواب: سر بھی نہ اٹھا سکے۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کو بتائی گئی تو آپ علیہ الصلوۃ و السلام نےارشاد فرمایا: "کیا تم کسی پر شک کرتے ہو...

287
288

فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم

سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔

288
289

مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے

سوال: با جماعت نماز میں مقتدی ” اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے؟

289
290

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟

290