
گھر والوں کو کھانا کھلانے میں صدقہ کی نیت کرسکتے ہیں۔
جواب: پاک میں بہترین خرچ فرمایا گیا ہے، لہٰذا عمومی اخراجات میں بھی صدقہ کی نیت کرسکتے ہیں۔ حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضو...
جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
سوال: جب حضرت اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے تو پوری کائنات تباہ ہو جائے گی، کیا اس وقت انبیاء زندہ ہوں گے ؟
تابوتِ سکینہ میں تصاویر موجود تھیں، تو کیا اسلام میں تصاویر جائز ہیں؟
سوال: تابوتِ سکینہ کے متعلق میں نے ایک تفسیر میں پڑھا تھا کہ اس میں انبیا کی تصویریں تھیں جو ہاتھ سے بنی ہوئی نہ تھیں ، تو جو تصویریں ہم کیمروں سے بناتے ہیں، وہ اسلام میں جائز ہیں یا نہیں؟
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ اچھے ناموں کی تفصیل کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ مفید ہے۔ ق...
کیا خودکشی کرنے والا جنت میں جائے گا؟
جواب: پاک محض اپنے فضل و کرم سے ،اس کے گناہوں کومعاف فرماکر ابتدا ءًہی(جہنم میں داخل کیے بغیرہی ) اسے جنت میں داخل فرمادے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...
جواب: پاک میں ظلم قرار دیا گیا ہے۔ بخاری شریف میں حضرت ہمام بن منبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ”قال رسول اللہ ص...
مدینہ شریف سے واپس مکہ شریف آنے کے لیے احرام کہاں سے باندھے؟
جواب: پاک آنے والوں کے لیے ذو الحُلَیفہ کا مقام میقات ہے ، اس جگہ کو ابیارِ علی بھی کہتے ہیں ۔اوریہ یادرہے کہ احرام باندھنے کے لیے کسی مسجدمیں جاناضروری نہی...
سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: کلی کرتے وقت منہ سے سرخ تھوک نکلے اور وہ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ؟
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
سوال: جب کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر میت کو غسل دینے والے شخص کے کپڑوں پر غسلِ میت کے پانی کی کچھ چھینٹیں پڑجائیں، تو کیا اُس کے وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟