
کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جائز نہیں ،طلوعِ آفتاب سے بیس منٹ بعد تک ،نصف النہار سے زوال ِ آفتاب تک اور غروب ِ آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے لے کر سورج غروب ہونے تک ۔ واللہ ...
علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: جائز ہے۔ قرآن مجید فرقان حمیدمیں کوٰۃ کے مستحق آٹھ قسم کے لوگ قرار دیئے گئے ۔پھر ان میں سے مولَّفۃُ القلوب باِجماعِ صحابہ ساقط ہوگئے تو اب ز...
کیا مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: جائز و گناہ ہے، کیونکہ اہل کتاب عورتوں کے ساتھ نکاح کی اجازت اس وقت ہے جب وہ ذمیہ ہوں، یعنی وہ سلطنت اسلام میں مطیع الاسلام ہو کر رہیں، اور جزیہ دینا ...
کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟
جواب: جائز نہیں کیونکہ موزوں پر مسح دھونے کا بدل ہے اوریوں کرنے کی صورت میں اصل اور بدل کو جمع کرنا لازم آئے گا جو کہ شرعا مشروع نہیں۔رہاگرمی کا عذر تو معم...
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب: جائز ہوتا تو عین ممکن تھا کہ وہ اہل کتاب مرد سے متاثر ہو کر اپنا مذہب چھوڑ دیتی، اس کے برعکس جب شوہر مسلمان اور عورت کتابیہ ہو، تو مرد کے حاکم اور مقت...
صبح صادق طلوع ہونے کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: جائز نہیں کہ یہ مکروہ وقت ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص سنت فجر میں ہی تحیۃ المسجداور سنت الوضو کی بھی نیت کر لے تو اس کو ان دونوں کا بھی ثواب مل جا...
جواب: جائز نہیں کہ یہ وقت مکروہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
جواب: جائز ہے مگر یہ بھی کبھی ہو تو ٹھیک ورنہ اگر امام نے عام معمول اور عادت میں شامل کرلیا تو بھی پہلے سے موجود جماعت میں لوگوں کو تشویش بلکہ بوجھ محسوس ہو...
بے نمازی اور داڑھی منڈے شخص کو پیر بنانا کیسا؟
جواب: جائز نہیں ہے لہذاآپ بھی ان سے مرید ہونے سے بچیں اور جو پہلے لا علمی میں ایسے پیر کے مرید ہو چکے ہیں وہ بیعت توڑ کر کسی صحیح العقیدہ سنی عالم دین متقی...