
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنے کا حکم
سوال: سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔
سوال: میّت کو غُسل دینا سنت ہے فرض ہے یا واجب؟ اور میت کو بغیر غُسل کے دفن کرنا کیسا ہے؟
گانے سننے والے اور ٹی وی دیکھنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا اور دعائے مغفرت کرنا
جواب: کیسا ہی گنہگار و مرتکبِ کبائر ہو۔“(بھارِ شریعت، جلد1، صفحہ 827، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہ...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
سوال: قصاب لوگ جانور کے ذبح ہونے کے بعد اس کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی اس کی گردن مروڑ کے توڑ دیتے ہیں تاکہ جلدی جان چلی جائے،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟اور اسکا شرعی حکم کیا ہے؟
چٹائی یا جوتے پر انگلش حروف لکھے ہوں تو استعمال کا حکم ؟
سوال: آج کل استعمال کی مختلف چیزوں مثلاً چٹائی پر انگلش میں حروف لکھے ہوتے ہیں ایسے جوتے یا چٹائیاں استعمال کرنا کیسا ہے؟
نابالغ بچے کا اعتکاف میں بیٹھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نابالغ بچے کا اعتکاف میں بیٹھنا کیسا؟