سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 675 results

21

علم لدنی کی دعا کرنا کیسا؟

سوال: علم لدنی کے لیے دعا کرنا کیسا؟

21
22

جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعرات کے دن یا رات کو دعا مانگنا کیسا ہے؟ ہر ہفتے میں جمعرات کے ہی دن کو خاص کر کے ، دن مقرر کر کے دعا مانگنا کیسا ہے؟کیا حدیثِ پاک میں جمعرات کے دن کی کوئی خصوصیت ہے؟ سائل: افتخا احمد عطاری (چکوٹھی، جہلم ویلی، کشمیر)

22
23

’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟

سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟

23
24

دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنا اور نیک شخص کو دعا کا کہنا

سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟

24
25

ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟

جواب: اردو لغت میں اس کی تعریف کچھ یوں بیان کی گئی ہے ۔’’ریشم:ایک کیڑے کے منہ کے لعاب کا تار جو نہایت مضبوط ،نرم اور چکنا ہوتا ہے۔ یہ عموماً ریشمی کپڑا بنان...

25
26

مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم

جواب: اردو لغت میں ہے ’’پلاٹینم : چاندی جیسی سفید لیکن بھورے رنگ کی آمیزش لیے ایک بیش قیمت دھات۔ ‘‘(اردو لغت ، جلد 4، صفحہ 127، ترقی اردو بورڈ ، کراچی ) ...

26
27

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ اسے صرف تشہد تک ہی پڑھنا تھا۔

27
28

مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا

جواب: اردو لغت میں ہے ”پلاٹینم : ایک بہت قیمتی دھات۔“(اردو لغت ، صفحہ 201، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دھلی ) علمی اردو لغت میں ہے ’’پلیٹینم...

28
29

دعا مانگتے وقت تصور میں کیا ہونا چاہئے؟

سوال: دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کا تصور کیا کریں؟

29
30

جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟

سوال: جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

30