سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 48 results

21

حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟

جواب: استحاضہ یعنی بیماری کا خون شمار ہوگا۔ لہٰذا جو استحاضہ والی عورت کے احکام ہیں انہیں پر عمل کرتے ہوئے نماز وغیرہ کا اہتمام کرنا ہوگا اور عادت کے دنوں...

21
22

رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ

موضوع: رمضان کے دوران استحاضہ میں روزے کا حکم

22
23

دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم

جواب: استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوگا۔پس جب یہ خون حیض کا نہیں،تو اس کی وجہ سے نماز بھی معاف نہیں ہوگی،بلکہ عام دنوں کی طرح اس دوران بھی عورت پر نماز فرض ہ...

23
24

حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟

جواب: استحاضہ اور چونکہ استحاضہ میں نماز وروزہ معاف نہیں ہے لہذا دس دن کےبعد غسل کر کے نماز و روزہ شروع کردے گی ۔ (ب)دوسری صورت یہ ہے کہ عورت ...

24
25

ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟

جواب: استحاضہ کا؟ اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر یہ خون تین دن تک جاری رہتا ہے تو اس صورت میں یہ خون حیض کا شمار ہوگا، کیونکہ صورتِ مسئولہ میں ڈیڑھ ماہ حمل...

25
26

استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟

سوال: کیا استحاضہ میں ہر نماز کے وقت پیڈ تبدیل کرنا ضروری ہے ؟

26
27

نفاس کا خون وقفے وقفے سے آنے کے متعلق احکام

جواب: استحاضہ شمار کیا جائیگا۔ (2) اور اگرآپ کے ہاں پہلے بھی بچہ ہوچکا ہےتو آخری بچے کے وقت جتنے دن خون آیا تھا اتنے دن نفاس کے شمار ہوں گے اور باقی است...

27
28

بچے کی پیدائش کا وقت ہونے سے پہلے خون آنے لگے، تو نماز کاحکم؟

جواب: استحاضہ ہے لہٰذا نماز پڑھنی ہوگی۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بچہ پیدا ہونے سے پیشتر جو خون آیا ، نفاس نہیں بلکہ ا...

28
29

عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا

جواب: استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوگا۔ جب یہ خون حیض کا نہیں تو اس حالت میں قرآن پاک بھی پڑھ سکتے ہیں، اور اس کی وجہ سے نماز بھی معاف نہیں ہوگی، بلکہ عام دن...

29
30

حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم

جواب: استحاضہ کا خون شمار ہو گا اور ان دنوں کی نمازیں اگر نہیں پڑھیں تو ان کی قضا کرنا لازم ہو گی۔ مسئلہ کی تفصیل: قوانینِ شرعیہ کے مطابق اگر عورت...

30