
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولی کو ایصال کرنا
سوال: نماز جنازہ کا ثواب، اللہ کے ولیوں کو ایصال کیا جا سکتا ہے؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟
سلام میں پہل کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا جواب دینے کا ؟
سوال: سلام میں پہل کرنے کا ثواب زیادہ ہے یا جواب دینےکا؟ کیونکہ سلام کرنا تو سنت ہے ،لیکن جواب دینا واجب ہے ۔ اس اعتبار سے جواب دینا افضل ہونا چاہیے۔
جواب: ایصال ثواب کی ہی مختلف صورتیں ہیں،اور ایصال ثواب کسی دن،کسی بھی وقت کیا جائے، جائز ہے،ہاں ہمارے یہاں مسلمانوں میں یہ رائج ہے کہ اپنی سہولت اوردوسر...
عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم
جواب: ایصال کرنا مقصود ہوتا ہے۔تو یہ ایصالِ ثواب کی منت ہے ۔جو منت شرعی فقہی نہیں بلکہ عرفی ہے۔اس کا پورا کرنا بھی بہتر و مستحسن ہے۔البتہ لازم نہیں۔لہٰذا پو...
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: ایصال ثواب کے لیے منعقد کی جانے والی محفل کو کہا جاتا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا یومِ وفات11ربیع الثانی ہے ، تواس مناسبت سے آپ کے ایصال ثواب کے لیے گیار...
کافر کے لیے ایصال ثواب کرنے کا حکم
سوال: کافر کے لیے ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے ؟
ایصال ثواب کرنے سے نیکیاں کم نہیں ہوتیں
سوال: اگر ہم کسی کو ایصالِ ثواب کر دیں، تو کیا ہمارے نامہ اعمال میں کچھ نہیں رہے گا؟
جواب: ایصال ثواب کے لیے ذبح کرنے کوشرک کہااوراس پردلیل دیتے ہوئے کہا : ”اس ذبح کے بدلے گوشت خرید کر تصدق کرنا ان کے نزدیک کافی نہیں ہوتا، تو معلوم ہوا کہ ای...